SAIMA Noreen 0fficial

Contact the business

SAIMA Noreen 0fficial Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAIMA Noreen 0fficial, Lawyer & Law Firm, Kareem Block Tariq Bin Ziad colony, Vehari.

ایڈووکیٹ ہائیکورٹ & ٹیکس کنسلٹنٹ FBR ، PRA
ضلعی صدر خواتین ونگ وہاڑی پاکستان تحریک انصاف وہاڑی
نامزد ایم پی اے مخصوص نشست برائے خواتین
Human Rights Activist

07/10/2026

شکریہ ایڈووکیٹ افتخار چوہدری ، ایڈووکیٹ شمشاد جوئیہ ، ایڈووکیٹ نوید اسلام

صائمہ نورین ایڈووکیٹ ہائیکورٹ وارث یاسر بندیشہ ایڈووکیٹ کو ہمراہ ملک مشتاق لنگڑیال نئے چیمبر کے افتتاح پر مبارکباد دیتے ...
07/10/2026

صائمہ نورین ایڈووکیٹ ہائیکورٹ وارث یاسر بندیشہ ایڈووکیٹ کو ہمراہ ملک مشتاق لنگڑیال نئے چیمبر کے افتتاح پر مبارکباد دیتے ہوئے۔
اللہ کامیابیاں اور ترقیاں عطا کرئے Waris Ali Yasir Bandesha

کل ہی میں نے عمران خان کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ساتھ ہی دوپہر 3 بجے کا وقوعہ بنا کے میرے پہ ایف آئی آر درج کر لی گئی اس...
06/10/2026

کل ہی میں نے عمران خان کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ساتھ ہی دوپہر 3 بجے کا وقوعہ بنا کے میرے پہ ایف آئی آر درج کر لی گئی
اس ایف آئی آر میں بہت سے Loop hole ہیں نا تو میٹر میرے نام نا اس گھر کی ملکیت میرے نام اور ایف آئی آر کاٹ دی گئی میرے پہ۔
کمال بات نہیں اب یہ مجھے جو کہ میں خود ایک وکیل ہوں تو مجھے یہ لوگ ایف آئی آر کر کے ڈرائیں گے
جا اوئے اپنا کم کرو
یہ پرچے ہمارے تمغے ہیں پاگلو

سابق وزیراعظم عمران خان کی سالگرہ، عمران خان کے لیے ایک لفظ
05/10/2026

سابق وزیراعظم عمران خان کی سالگرہ، عمران خان کے لیے ایک لفظ

نیا AI نظام ہر ٹیکس ریٹرن کو پہلے خودکار طور پر چیک کرے گا اور پھر مشکوک یا غیر معمولی کیسز کی مزید جانچ کرے گا۔ یہ ریٹر...
05/10/2026

نیا AI نظام ہر ٹیکس ریٹرن کو پہلے خودکار طور پر چیک کرے گا اور پھر مشکوک یا غیر معمولی کیسز کی مزید جانچ کرے گا۔ یہ ریٹرن کو ٹیکس قوانین، دیگر ملتے جلتے ٹیکس دہندگان اور پراپرٹی، گاڑی، سفری اور بینکنگ ڈیٹا سے ملائے گا۔
اگر نمایاں تضاد سامنے آئے تو کیس خودکار طور پر FBR کے Compliance Risk Management (CRM) نظام اور National Faceless Centre کو بھیج دیا جائے گا۔لہٰذا اپنی ٹیکس ریٹرن اور ٹیکس ریکارڈز کی پیشہ ورانہ جانچ اور درستگی کا عمل فوری طور پر مکمل کریں۔
Contact us for Tax Consultancy 03064704421

جیو ہزاروں سال میرے کپتان میرے مرشد سالگرہ مبارک
05/10/2026

جیو ہزاروں سال میرے کپتان میرے مرشد
سالگرہ مبارک

سالگرہ مبارک میرے کپتان آپ جیو ہزاروں سال
05/10/2026

سالگرہ مبارک میرے کپتان
آپ جیو ہزاروں سال

04/10/2026

جب زرتاج گل وزیر پہلی بار منظر عام پہ آئی تو کیا ہوا دیکھیں اس ویڈیو میں

03/10/2026
01/10/2026

ن لیگ بمقابلہ ن لیگ ۔۔۔۔۔
نکاح جعلی
وکالت کی ڈگری جعلی

📜 😂😂😂 capton safdar

Address

Kareem Block Tariq Bin Ziad Colony
Vehari
61100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAIMA Noreen 0fficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SAIMA Noreen 0fficial:

Shortcuts

Share