International Human Rights Movement

  • Home
  • International Human Rights Movement
Website Contact the business

International Human Rights Movement International Human Rights Movement®: Advancing dignity, justice, awareness and peaceful public service.

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور انسانی حقوق کی آگاہی کا پیغام آگے بڑھائیں۔
19/10/2026

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور انسانی حقوق کی آگاہی کا پیغام آگے بڑھائیں۔

Welcome to the official YouTube channel of International Human Rights Movement®. We promote human dignity, equality, justice, peace, lawful advocacy, and public welfare through awareness, education, events, interviews, and official updates. International Human Rights Movement®, its name, logo, and...

انسانی وقار کے لیے آواز اٹھائیں، خدمتِ خلق میں اپنا حصہ ڈالیں۔ 🌍انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ® کی رکنیت کے لیے درخواست دی...
19/10/2026

انسانی وقار کے لیے آواز اٹھائیں، خدمتِ خلق میں اپنا حصہ ڈالیں۔ 🌍

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ® کی رکنیت کے لیے درخواست دیں اور انسانی حقوق کی آگاہی، عوامی فلاح اور پُرامن سماجی خدمت میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔

👉 درخواست دینے کے لیے لنک پر کلک کریں:

رکنیت درخواست کی جانچ، تصدیق اور منظوری سے مشروط ہے۔

15/10/2026

Apply for International Human Rights Movement® membership, review eligibility, required documents, verification, code of conduct, and fake card reporting guidance.

14/10/2026

Stand for dignity. Serve your community. 🌍

Apply to become a member of International Human Rights Movement® and contribute to human rights awareness, public welfare and peaceful community service.

👉 Click the link to apply:
https://internationalhumanrightsmovement.org/membership/

Membership is subject to review and approval.

14/10/2026

IHRM® Membership کے لیے Online Apply کیسے کریں؟اس مکمل Step-by-St...

شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملوں کی شدید مذمتانٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ پاکستان، ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپو...
12/10/2026

شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملوں کی شدید مذمت

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ پاکستان، ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔ شہریوں اور مسافروں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنا ناقابلِ قبول ہے۔

ہم جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہیں۔

عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ شہریوں کے تحفظ، حملوں کی غیر جانب دارانہ تحقیقات اور ذمہ داروں کے احتساب کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

انسانی جان کا تحفظ ہر ریاست اور ہر فریق کی ذمہ داری ہے۔

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ پاکستان

Human Rights Watch
UN Geneva

الحمدللہ! انسانی حقوق اور عدالتی وقار کے تحفظ کی جانب ایک اہم پیش رفت*شکریہ عزت مآب چیف جسٹس صاحبہ! شکریہ لاہور ہائیکورٹ...
08/10/2026

الحمدللہ! انسانی حقوق اور عدالتی وقار کے تحفظ کی جانب ایک اہم پیش رفت

*شکریہ عزت مآب چیف جسٹس صاحبہ! شکریہ لاہور ہائیکورٹ*!

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ (IHRM)

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے احاطہ عدالت میں ملزمان کی گرفتاریوں پر پابندی اور اس سلسلے میں پولیس کو جاری کردہ واضح ہدایات کا خیرمقدم کرتی ہے۔

جب آواز ذاتی مفاد کے بجائے اجتماعی حقوق، انصاف اور پوری قانونی برادری کے تحفظ کے لیے بلند کی جائے تو مثبت نتائج کی امید پیدا ہوتی ہے۔

الحمدللہ! احاطہ عدالت میں گرفتاریوں کے معاملے پر ہم نے بروقت آواز بلند کی، معزز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی خدمت میں درخواست پیش کی اور عدالتی وقار، وکلاء برادری اور سائلین کے قانونی تحفظ کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں۔

آج یہ خبر ہمارے لیے باعثِ اطمینان ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے احاطہ عدالت سے گرفتاریوں کی روک تھام کے لیے واضح ہدایات جاری کی ہیں۔

ہم عزت مآب چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ، محترمہ جسٹس عالیہ نیلم صاحبہ اور معزز عدلیہ کے شکر گزار ہیں۔

عدالتیں انصاف کی فراہمی، قانون کی بالادستی اور شہریوں کے حقوق کے تحفظ کا مرکز ہیں۔ ان کا وقار اور تقدس برقرار رہنا چاہیے۔

یہ کسی ایک فرد کی کامیابی نہیں بلکہ اجتماعی حقوق کے تحفظ کی جدوجہد میں ایک اہم پیش رفت ہے۔

ہماری جدوجہد جاری رہے گی، کیونکہ انسانی حقوق کا تحفظ، عدالتی وقار اور قانون کی بالادستی ہماری بنیادی ترجیحات ہیں

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ (IHRM)
انسانی وقار • انصاف • قانون کی بالادستی

*8 October 2005 | A Day Pakistan Will Never Forget**21 Years of Remembrance, Resilience and Solidarity*8 اکتوبر 2005 پاک...
07/10/2026

*8 October 2005 | A Day Pakistan Will Never Forget*

*21 Years of Remembrance, Resilience and Solidarity*

8 اکتوبر 2005 پاکستان کی تاریخ کا ایک المناک دن تھا، جب ایک تباہ کن زلزلے نے آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا اور دیگر علاقوں میں ہزاروں قیمتی جانیں چھین لیں، بے شمار خاندان اجاڑ دیے اور لاکھوں افراد کو بے گھر کر دیا۔

آج، 21 برس بعد، ہم اس سانحے میں شہید ہونے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ پاکستان اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ **محفوظ رہائش، بروقت امداد، انسانی وقار اور قدرتی آفات سے تحفظ ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔**

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پیشگی تیاری، محفوظ تعمیرات، مؤثر امدادی نظام اور انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

**International Human Rights Movement (IHRM) Pakistan**

*Remembering the Lives Lost. Honouring the Survivors. Protecting Human Dignity.*

06/10/2026

نفرت انگیز الفاظ دلوں کو زخمی کرتے ہیں۔ اختلاف میں بھی احترام، برداشت اور انسانی وقار کا خیال رکھیں۔

نفرت نہیں، انسانیت کو فروغ دیں۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ پاکستان کا حصہ بنیں: https://internationalhumanrightsmovement.org/membership/


UN Geneva
Human Rights Watch
@

Address

62-A Shan Arcade Barkat Market New

54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International Human Rights Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to International Human Rights Movement:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed law practice?

Share