11/02/2024
پورے ملک سے اہل السنۃ الجماعت مکاتب فکر کے دیوبندی، بریلوی، اہل حدیث، جماعت اسلامی کے 95٪ علمائے کرام الیکشن 2024 میں ناکام قرار دیے گئے اور اسٹیبلشمنٹ نے اکثریت دین وضمیرفروش کو خود منتخب کیاہے لیکن جب اسلام مخالف بلز اسمبلیوں سے پیش ہوتے ہیں اورانہیں پاس کروایاجاتاہےہے توپھر عوام اورمیڈیا اورضمیر ودین فروش ٹولا تما مکاتب فکر کےعلماء کرام پرطعن و تشنیع شروع کردیتا ہے اورمورد الزام واصل وجہ قرار دیتا ہےکہ عوام کی طرف سے علماء کیا کر رہے ہیں علمائے کرام حق کے لیے کیوں آواز نہیں اٹھاتے وغیرہ....