Ahtsham Habib Soduzai

Ahtsham Habib Soduzai Insaf Law Chamber, Advocate Ahtsham Habib Soduzai. District courts Rawalpindi,Pakistan.

Lawyers are the real face of Country 💞
14/01/2022

Lawyers are the real face of Country 💞

آل آزاد کشمیر ارمان کرکٹ چیلنج کپ نڑول 2020,الحمداللہ شاندار ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل میچ اپنے اختتام کو پہنچا اور چار چ...
30/07/2020

آل آزاد کشمیر ارمان کرکٹ چیلنج کپ نڑول 2020,الحمداللہ شاندار ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل میچ اپنے اختتام کو پہنچا اور چار چنار کرکٹ کلب نڑول نے یہ ٹورنامنٹ اپنے نام کیا،اس ٹورنامنٹ کے مہمانِ حصوصی فخرِ کشمیر،سپیڈ سٹار اور لاہور قلندر کی ٹیم کے کھلاڑی سلمان ارشاد بھائی تھے،ہم انکا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے ایونٹ کو رونق بخشی۔

Finally.ALHAMDULILLAHChampion of city cup Trarkhel.MAJESTIC CITY CRICKET CLUB TRARKHEL  ✌✌✌✌✌✌
16/09/2019

Finally.
ALHAMDULILLAH
Champion of city cup Trarkhel.
MAJESTIC CITY CRICKET CLUB TRARKHEL
✌✌✌✌✌✌

تراڑکھل میں مختلف نظریات رکھنے والے سیاسی دوستو سے جموں و کشمیر کے مسلہ پر گفتگو۔ریڈ ورکر فرنٹ [ محمد نوید خان]یو کے پی ...
06/09/2019

تراڑکھل میں مختلف نظریات رکھنے والے سیاسی دوستو سے جموں و کشمیر کے مسلہ پر گفتگو۔

ریڈ ورکر فرنٹ [ محمد نوید خان]
یو کے پی این پی [کامران خالد]
آئی ایس ایف [عبید الرحمن]
ایم ایس ایف [ احتشام حبیب ]

پھلی نشست کے نتیجے میں بات کھی جا کر نہ لگی اور مذھب پر آ کے اٹک گئی،
بات انسانیت کی ھے اور ھر مذھب انسانیت کی قدر کرنے کی تلقین کرتا ھے۔
بے نیتجہ گفتگو کو اگلی نشست میں مذید تحقیق کے ساتھ کسی نتیجہ پر پھنچا جائے گا۔
بھت شکریہ تمام دوستوں کا۔

ایک ھی فلسفہ پیش کیا جائے گاذھنی غلامی سے آزاد کیا جائے گا
02/09/2019

ایک ھی فلسفہ پیش کیا جائے گا
ذھنی غلامی سے آزاد کیا جائے گا

Majestic city cricket club Trarkhel win his two matches in city cup at Trarkhel cricket ground.Best of luck for next Rou...
29/08/2019

Majestic city cricket club Trarkhel win his two matches in city cup at Trarkhel cricket ground.
Best of luck for next Round.

The state is totally confused what we have done   ...👣👣
28/08/2019

The state is totally confused what we have done ...👣👣

ریاست جموں و کشمیر کا روایتی لباس پھیرن۔پھیرن اور تاریخ۔کسی بھی ریاست کا قومی لباس ھوتا ھے جو اسکے کلچر کی نمائش کرتا ھے...
11/06/2019

ریاست جموں و کشمیر کا روایتی لباس پھیرن۔
پھیرن اور تاریخ۔

کسی بھی ریاست کا قومی لباس ھوتا ھے جو اسکے کلچر کی نمائش کرتا ھے۔

پھیرن کے بارے میں زیادہ معلومات نہ مل سکی لیکن جو معلومات حاصل ھو سکی اس کو آپ کے سامنے رکھ دیتے ھیں۔
تاریخ سے پتہ چلتا ھے کہ مغل بادشاہ اکبر کے دور میں اس نے لباس کے طور پر پھیرن کو پھلی بار ریاست میں بنوایا۔
ایک اور کھانی یہ ھے کہ فارس کے کچھ لوگ یھاں آئے اور انھوں نے پھلی بار پھیرن پھنا یا فارس سے پھن کے آئے۔
لیکن آج کے دور میں یہ مشھور ھے کہ اکبر کے دور میں جب اس نے ریاست کو فتح کیا تب سے 1586 سے پھیرن کا استعمال شروع ھوا۔۔۔
پھیرن کا زیادہ استعمال انیسوی صدی سے ھو رھا ھے۔
پھیرن دو طرح کے ھوتے ھیں ایک تو گھروں میں پھنے جاتے ھیں اور دوسرے دفاتر کے لیے۔جو گھروں میں پھنے جاتے ھیں وہ نیچے سے زیادہ کھلے ھوتے ھیں تا کہ بیٹھنے میں آسانی ھو۔
پھیرن جو مقبوضہ ریاست جموں وکشمیر میں سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ھے ۔اسکی سالانہ تعداد بیس سے پچیس لاکھ ھوتی ھے۔مرد کے پاس دو پھرن اور عورت کے پاس کم از کم چار پھیرن ھوتے ھیں جس پر کڑاھی ھوتی ھے ایک بچے کے پاس بھی دو پھیرن لازمی ھوتے ھیں۔
پھیرن مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر میں ھر شخص پھنتا ھے۔وہ استاد ھو یا شاگرد،سیاست دان ھو یا کاروباری شخص۔
چند مھینے پھلے ھی مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر میں پھیرن پر اس لیے پابندی لگا دی گئی تھی کہ کشمیری اسکے اندر اسلحہ چھپا کر لے جاتے ھیں۔یہ ھندودستان کا ایک بے حد گھٹیا کام تھا۔

پھیرن ریاست جموں و کشمیر میں اس لیے پھنا جاتا ھے تا کہ سردی سے بچا جا سکے ۔کیونکہ ریاست جموں و کشمیر میں بے حد سردی ھوتی ھے اور برف باری بھی۔
ریاست کے اس کلچر کو ھم جلد از جلد استحریک کے ذریع پروموٹ کریں گئے تا کہ پوری دنیا کے اندر ھم اپنے اس کلچر کو لے کے جا سکے اور دنیا کے ایک بھترین کلچر کے طور پر لا سکیں۔

تحریر :: احتشام حبیب

""میں ظلم ھو بڑھوں گا نھیں""اس دور کے قاتل کو میں لکھوں گا نھیںھر رات  ایک بات میں لکھوں گا نھیںھر لفظ اک ظلم ،ھر جملہ ق...
03/06/2019

""میں ظلم ھو بڑھوں گا نھیں""

اس دور کے قاتل کو میں لکھوں گا نھیں
ھر رات ایک بات میں لکھوں گا نھیں

ھر لفظ اک ظلم ،ھر جملہ قاتل ھی سھی
ھر مظلوم کی آہ کو میں لکھوں گا نھیں

یہ تماشہ تیری گلی کا ھے، تو اِس میں کیا
ھر حادثے کو ایک یاد میں لکھوں گا نھیں

اب تو ھر طرف اندھیروں کا رستہ نکلا ھے
اب میں کاٹوں گا سب لیکن بکھروں گا نھیں

جو تیری ممتا نے سھا ھے اور جتنا بھی ھے
اب اسکی تقدیر لکھوں گا میں سھوں گا نھیں

جو تیرے جنازے کو لاکھوں میں بیچتے ھیں نا
اب حق اپنا لڑوں گا میں نکلوں گا نھیں

اور تیرے شھر کے کتے بڑے دغاباز نکلے
اب تجھ کو رلاوں گا میں ھنسوں گا نھیں

اور میری میت پے تم آ تو سکو گے لیکن
میں قبر میں اتروں گا، پر تیرے دل سے نھیں

احتشام حبیب

Address

Trarkhel

Telephone

+923151721081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahtsham Habib Soduzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahtsham Habib Soduzai:

Share