South Waziristan Bar Association.

South Waziristan Bar Association. Office for Lawyers of South Waziristan Association

Heartfelt congratulations to the respected staff members of the District Judiciary South Waziristan on their well-deserv...
02/02/2026

Heartfelt congratulations to the respected staff members of the District Judiciary South Waziristan on their well-deserved promotion to the posts of Assistant (BPS-16).
We wish you continued success and excellence in your professional responsibilities.

پریس ریلیزڈسٹرکٹ بار جنوبی وزیرستان کی جانب سے مرحوم عبدالمجید لاگری ایڈووکیٹ کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک مختصر تعزیتی پرو...
27/01/2026

پریس ریلیز

ڈسٹرکٹ بار جنوبی وزیرستان کی جانب سے مرحوم عبدالمجید لاگری ایڈووکیٹ کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک مختصر تعزیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت صدر ڈسٹرکٹ بار عبد الرحمن گنگا کی عدم موجودگی کے باعث جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار احسان محسود ایڈووکیٹ نے کی۔
اس تعزیتی تقریب میں بار کے معزز وکلاء کرام کے علاوہ سینئر سول جج اور سول جج صاحبان ضلعی عدلیہ ڈسٹرکٹ جنوبی وزیرستان نے بھی شرکت کی۔
پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا، جس کے بعد مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
آخر میں جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار احسان محسود ایڈووکیٹ نے معزز عدلیہ کے جج صاحبان اور شریک وکلاء کا شکریہ ادا کیا۔ پروگرام کا اختتام مرحوم عبدالمجید لاگری ایڈووکیٹ اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے اجتماعی دعا پر ہوا۔
جاری کردہ: پریس سیکرٹری
ڈسٹرکٹ بار جنوبی وزیرستان

آج ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جنوبی وزیرستان میں وکلا کے لیے سالانہ لیگل ڈائریز کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ یہ تقریب جنرل ...
15/01/2026

آج ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جنوبی وزیرستان میں وکلا کے لیے سالانہ لیگل ڈائریز کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ یہ تقریب جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جنوبی وزیرستان، احسان اللہ محسود ایڈووکیٹ صاحب کی کاوشوں سے ممکن ہوئی۔

نو آمدہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی وزیرستان جناب گوہر علی صاحب نے معزز وکلا میں لیگل ڈائریز تقسیم کیں۔

اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جناب عبدالرحمن گنگا ایڈووکیٹ صاحب نے وکلا کی حوصلہ افزائی اور تقریب میں شرکت پر معزز سیشن جج صاحب کا دلی شکریہ ادا کیا۔

 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَجنوبی وزیرستان وانا علاقہ غواہ خوا سے تعلق رکھنے والے نہایت شریف نفس انسان ...
02/12/2025


إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

جنوبی وزیرستان وانا علاقہ غواہ خوا سے تعلق رکھنے والے نہایت شریف نفس انسان اسسٹنٹ کمشنر جناب شاہ والی وزیر بنوں حملے میں شہید ہوگئے.
اللہ تعالیٰ انکی شہادت قبول فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل دے آمین
شاہ ولی شہید رُکن ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جنوبی وزیرستان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کے بھائی تھے اس غم میں ڈسٹرکٹ بار ساؤتھ وزیرستان برابر کے شریک ہیں

2 days consecutive report on protest by DBA, SW in daily mashriq.
01/12/2025

2 days consecutive report on protest by DBA, SW in daily mashriq.

Press Cuttings of protest by DBA, SW
01/12/2025

Press Cuttings of protest by DBA, SW

A farewell ceremony was hosted today in honour of the Hon’able District & Session Judge, South Waziristan, by the Distri...
20/11/2025

A farewell ceremony was hosted today in honour of the Hon’able District & Session Judge, South Waziristan, by the District Bar Association South Waziristan.
The Worthy President and General Secretary of DBA Tank graced the occasion, along with learned Executive Members of PHCBA Dera Bench from Tank Seat, and from South Waziristan Upper and Lower Seats.

Mr. Hafiz Naseem Akbar addressed the gathering, sharing his professional experiences and reflections on the time spent here, Senior Bar members also shared their experiences as counsel before hon'able DSJ.

In the end, President Abdul Rehman Ganga and General Secretary Ehsan Ullah Mahsud presented a souvenir to the Hon’able District & Session Judge on behalf of the Bar Association.

الحمداللہ! ڈسٹرکٹ بار جنوبی وزیرستان نے بار کی بحبود کیلئے اپنا وکالت نامہ متعارف کروایا اور باقاعدہ ڈسٹرکٹ بار میں نجیب...
05/07/2024

الحمداللہ!
ڈسٹرکٹ بار جنوبی وزیرستان نے بار کی بحبود کیلئے اپنا وکالت نامہ متعارف کروایا اور باقاعدہ ڈسٹرکٹ بار میں نجیب فوٹو کاپی شاپ اور اُسامہ فوٹو کاپی شاپ کے ساتھ موجود ہوگا۔

  23 مارچ کو ہم یوم قرارداد پاکستان مناتے ہیں جو کہ اصل میں 22 مارچ کو مسلم لیگ کے لاہور جلسے میں پیش ہوئی اور 24 مارچ ک...
23/03/2024



23 مارچ کو ہم یوم قرارداد پاکستان مناتے ہیں جو کہ اصل میں 22 مارچ کو مسلم لیگ کے لاہور جلسے میں پیش ہوئی اور 24 مارچ کو منظور ہوئی..پاکستان بننے سے پہلے اور 1956 تک ایسا کوئی دن نا منایا گیا..
23 مارچ 1956 کو پاکستان کا پہلا آئین نافذ ہوا اسکندر مرزا گورنر جنرل سے صدر بن گئے - 1957 اور 58 کی 23 مارچوں کو اِسے "یوم جمہوریہ پاکستان" کے طور منایا گیا - اکتوبر 58 میں مارشل لاء لگ گیا...
اب 59 کی 23 مارچ قریب آئی تو پریشانی ہوئی کہ فی الوقت تو پاکستان جمہوری ملک نہیں تو یوم جمہوریہ کیسے منایا جائے؟..
اور جس آئین کے نفاذ کے دن کے لئے مناتے ہیں وہ ہی ابروگٹ/ختم ہو گیا .لیکن بیوروکریٹ ہر مسلے کا حل جانتے ہیں فیصلہ کیا اس دن کو "یوم قرارداد پاکستان" کے طور منایا جایا...جب سے ایسا ہی چل رہا ہے ، پہلے یوم قرارداد پاکستان کہتے تھے ، اب اسکو یوم پاکستان کہتے ہیں...یہ کوی خاص بات نہیں، ہمارے جیسے ملکوں میں تاریخ ایسے ہی بنائی اور لکھی جاتی ہے-

بہرحال آپ سب کو یوم پاکستان مبارک ہو

18/12/2023
17/12/2023

پاکستان میں بدامنی کی سیاست
اور وکلاء کی عزت پر وار
کرپشن اور میرٹ
پاکستان بار کونسل اور تمام بار ایسوسی ایشن جلد ریزولوشن پاس کرنا وقت کی اھم ضرورت ھے

16/12/2023

ایڈوکیٹ شیر افضل مروت
سیاست سے ھٹ کر
اس کی گرفتاری وکلاء پر حملہ ھے
کرپٹ دور کے رشوت خور پنجاب پولیس کی غیر آئینی گرفتاری کا شدید مذمت کرتے ھیں

Address

CLCP Suite On The Back Of Distt Judiciary SW At Tank DC Compound
Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when South Waziristan Bar Association. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share