15/04/2026
انصاف لائر فورم تخت بھائی کے صدر میڈم شکیلا زمان ممبر ائ ایل ایف اسرار مہممند میڈم نایاب عالم میڈم روبینہ نے منعقدہ 17 اپریل 2026بروز جمعہ ال پاکستان لائرز جرگہ میں شرکت کے سلسلے میں تخت بھائی بار ایسوسی ایشن کے تمام وکلاء برادری کو باقاعدہ دعوت دی اور ہر وکیل کے دفتر میں جاکر ناموں کا اندراج کیا اور تقریباً زیادہ تر وکلاء نے بھرپور شرکت کرنے کا وعدہ کیا.