Sukkur Homes & Plots

Sukkur Homes & Plots Trusted property partner in Sukkur for buying and selling plots, flats, houses, shops, bungalows, godowns, and warehouses. Sukkur Homes & Plots

Genuine deals, honest guidance, and smooth transactions to help you make safe and confident property decisions.

🏢 PRIME COMMERCIAL SPACES AVAILABLE | SUKKUR📍 Premium Locations | High Visibility | Strong Commercial PotentialCommercia...
07/08/2026

🏢 PRIME COMMERCIAL SPACES AVAILABLE | SUKKUR

📍 Premium Locations | High Visibility | Strong Commercial Potential

Commercial spaces are available at some of the most prominent business locations of Sukkur, ideally suited for established companies, retail brands, franchises, restaurants, supermarkets, banks and businesses planning to expand their presence in Interior Sindh.

📌 Available Locations:
• Minara Road
• Bundar Road
• Military Road
• Airport Road
• Shikarpur Road

✅ Suitable for:
Retail Brands • Fashion Outlets • Footwear • Fast Food • Restaurants • Bakeries • Supermarkets • Banks • Franchises • Showrooms • Corporate Businesses

📈 Give your brand a strong presence in Sukkur.

For location, size, rental details and site visits:

📞 0313-3444720

Direct Companies & Serious Parties Welcome.

🏢 Premium Commercial Space Available for Rent📍 Shikarpur Road, SukkurA prime commercial space of approximately 50 × 50 f...
04/08/2026

🏢 Premium Commercial Space Available for Rent
📍 Shikarpur Road, Sukkur

A prime commercial space of approximately 50 × 50 ft (2,500 sq. ft.) is available for rent at one of Sukkur's busiest commercial locations.

Perfect for:

🏦 Banks & Financial Institutions
🌍 National & International Franchises
🍔 Fast Food & Restaurant Chains
🥖 Bakeries & Cafés
👔 Garment & Fashion Brands
👞 Shoe Brands (Hush Puppies, Urban Sole, Bata, NDURE, Servis & more)
🛍️ Shopping Mall / Departmental Store
📱 Mobile & Electronics Showrooms
🏪 Supermarket & Retail Chains

✨ Why Choose This Location?

✔ Prime Main Road Frontage
✔ High Foot Traffic & Excellent Visibility
✔ Ideal for Corporate Brands & Retail Businesses
✔ Easy Customer Access & Ample Business Potential

📞 Contact: 03133444720

Direct Parties Only
❌ No Brokers
❌ No Agents

Secure your business at one of Sukkur's most valuable commercial locations. Contact now for details and a site visit.

🏢 Commercial Property Available      for Rent📍 Location: Military Road, Sukkur     Adjacent to Dolphin BakersA prime com...
03/08/2026

🏢 Commercial Property Available
for Rent

📍 Location: Military Road, Sukkur
Adjacent to Dolphin Bakers

A prime commercial property is available for rent at one of Sukkur's most prominent business locations, making it an excellent choice for a wide range of commercial ventures.

📐 Property Details:

✅ Ground Floor: 16 × 48 ft = 768 sq. ft.
✅ First Floor: 19 × 48 ft = 912 sq. ft.

📏 Total Covered Area: 1,680 sq. ft.

Ideal for:

• Corporate Offices
• Retail Showrooms
• Brand Outlets
• Banks
• Clinics & Medical Centers
• Franchises
• Educational Institutes
• Any Other Commercial Business

⚠️ Direct Clients Only
❌ No Agents or Brokers Please

📞 Contact: 03133444720

نیو سکھر سٹی میں اپنا پلاٹ یا بنگلہ بہترین قیمت پر فروخت کریں!          کیا آپ نیو سکھر سٹی میں اپنا پلاٹ یا بنگلہ فروخت...
30/07/2026

نیو سکھر سٹی میں اپنا پلاٹ یا بنگلہ بہترین قیمت پر فروخت کریں!
کیا آپ نیو سکھر سٹی میں اپنا پلاٹ یا بنگلہ فروخت کرنا چاہتے ہیں؟
آپکے لائے ہيں ایک محفوظ، تیز رفتار اور قابلِ اعتماد موقع جہاں آپکی پراپرٹی کو اس کی حقیقی مارکیٹ ویلیو پر فروخت کروانے میں ہم مکمل رہنمائی فراہم کریں گے۔
ہماری کوششیں :

✅ مارکیٹ کے مطابق بہترین قیمت
✅ فوری اور شفاف ڈیل
✅ براہِ راست خریداروں تک رسائی
✅ محفوظ قانونی رہنمائی
✅ تجربہ کار اور پروفیشنل ٹیم
✅ کم وقت میں بہترین نتائج
اپنی قیمتی پراپرٹی کو صحیح خریدار تک پہنچائیں اور بہترین منافع حاصل کریں۔

رابطہ کریں:
📞 0313-3444720
📞 0333-6659969
📍 آفس: بالمقابل JS بینک، ملٹری روڈ، سکھر

&plot

🏡 آج کی سرمایہ کاری، کل کا محفوظ مستقبلجائیداد ایسی سرمایہ کاری ہے جس کی قدر وقت کے ساتھ بڑھتی ہے۔ جو لوگ درست وقت پر فی...
28/07/2026

🏡 آج کی سرمایہ کاری، کل کا محفوظ مستقبل
جائیداد ایسی سرمایہ کاری ہے جس کی قدر وقت کے ساتھ بڑھتی ہے۔ جو لوگ درست وقت پر فیصلہ کرتے ہیں، وہ آنے والے سالوں میں بہترین منافع حاصل کرتے ہیں۔
Sukkur Homes & Plots آپ کے لیے رہائشی اور کمرشل پراپرٹیز کے بہترین مواقع پیش کرتا ہے، جن میں شامل ہیں:
✔ رہائشی پلاٹس
✔ کمرشل پلاٹس
✔ مکانات
✔ فلیٹس اور اپارٹمنٹس
✔ گودام (Warehouses)
✔ دکانیں
✔ کمرشل عمارتیں
ہم ایسی پراپرٹیز فراہم کرتے ہیں جن کی مارکیٹ ویلیو مسلسل بڑھ رہی ہے، تاکہ آپ کی سرمایہ کاری محفوظ بھی رہے اور منافع بخش بھی۔

وقت ضائع نہ کریں۔ اپنی ضرورت اور بجٹ کے مطابق بہترین پراپرٹی کا انتخاب کریں، کیونکہ آج کا درست فیصلہ کل کی مالی کامیابی بن سکتا ہے۔
اعتماد، شفافیت اور بہترین سرمایہ کاری کے مواقع۔

📞 رابطہ کریں: 03133444720

#جائیداد #پراپرٹی #گودام #سکھر

پلاٹ برائے فروختشہر کی بہترین اور پُرسکون لوکیشن پر 300 مربع گز کا ڈی پی سی پلاٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔📍 مقام: دہلی مسل...
26/07/2026

پلاٹ برائے فروخت

شہر کی بہترین اور پُرسکون لوکیشن پر 300 مربع گز کا ڈی پی سی پلاٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

📍 مقام: دہلی مسلم کوآپریٹو سوسائٹی، پاک میمن سوسائٹی کے قریب، شکارپور روڈ

📐 پلاٹ کا سائز: 60 × 45 فٹ

💰 مناسب اور معقول قیمت پررجسٹری پلاٹ دستیاب ھے۔

مزید معلومات یا وزٹ کے لیے رابطہ کریں:

📞 0313-3444720

🏡 اپنی پراپرٹی کا بہترین فیصلہ آج ہی کریں!کیا آپ سکھر میں پراپرٹی خریدنا، بیچنا، کرایہ پر دینا یا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟در...
25/07/2026

🏡 اپنی پراپرٹی کا بہترین فیصلہ آج ہی کریں!

کیا آپ سکھر میں پراپرٹی خریدنا، بیچنا، کرایہ پر دینا یا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

درست فیصلہ ہمیشہ درست رہنمائی سے شروع ہوتا ہے۔

Sukkur Homes & Plots آپ کو صرف پراپرٹی نہیں دکھاتا، بلکہ محفوظ، شفاف اور منافع بخش فیصلہ کرنے میں آپ کا ساتھ دیتا ہے۔

✅ بہترین لوکیشنز پر رہائشی اور کمرشل پراپرٹیز
✅ مناسب قیمت پر قابلِ اعتماد ڈیلز
✅ سرمایہ کاری کے لیے پیشہ ورانہ رہنمائی
✅ خرید و فروخت اور رینٹل سروسز کا شفاف اور آسان عمل

اگر آپ اپنی پراپرٹی بہترین قیمت پر فروخت کرنا چاہتے ہیں، یا اپنے بجٹ کے مطابق بہترین گھر، پلاٹ، کمرشل پراپرٹی، گودام یا سرمایہ کاری کا موقع تلاش کر رہے ہیں، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

📞 Contact: +92 313 3444720

🏢 Sukkur Homes & Plots

اعتماد، تجربہ اور بہترین مواقع، سب ایک جگہ۔

🏙️ سکھر مین سٹی میں مناسب قیمت پر اپنا جدید، محفوظ اور پُرسکون فلیٹ حاصل کریں!ہر شخص گراؤنڈ ہاؤس نہیں چاہتا، کچھ لوگ سکو...
22/07/2026

🏙️ سکھر مین سٹی میں مناسب قیمت پر اپنا جدید، محفوظ اور پُرسکون فلیٹ حاصل کریں!

ہر شخص گراؤنڈ ہاؤس نہیں چاہتا، کچھ لوگ سکون، سیکیورٹی اور آسان زندگی کو ترجیح دیتے ہیں۔

اگر آپ بھی اُن لوگوں میں شامل ہیں جو سکھر میں رہائش چاہتے ہیں۔
✅ مناسب قیمت میں فلیٹس اور شاپس
✅ محفوظ اور فیملی فرینڈلی ماحول
✅ جدید سہولیات کے ساتھ بہتر طرزِ زندگی
✅ ایسی پراپرٹی جو مستقبل میں اچھی سرمایہ کاری ثابت ہو۔

تو Galaxy Tower آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

💰 Reasonable Price | 2 Years Easy Installments

📍 Galaxy Tower, Barrage Road
Opposite Nishat Tower, Sukkur

⚠️ Limited Units Available

📲 For meeting & Booking
0313 3444720

🏡 پام سٹی سکھر میں رہائشی پلاٹس برائے فروختسنہری سرمایہ کاری کا بہترین موقع!📍 ببرلوء بائی پاس کے نزد سوزوکی موٹرس، بہتری...
18/07/2026

🏡 پام سٹی سکھر میں رہائشی پلاٹس برائے فروخت

سنہری سرمایہ کاری کا بہترین موقع!

📍 ببرلوء بائی پاس کے نزد سوزوکی موٹرس، بہترین لوکیشن

✅ میٹھا پانی اور بجلی پہلے سے موجود
✅ 150 اسکوائر یارڈ پلاٹ اور
✅ 200 اسکوائر یارڈ پلاٹ دستیاب ھیں
✅ مناسب اور پرکشش قیمت
✅ رہائش اور سرمایہ کاری، دونوں کے لیے بہترین انتخاب

📞 رابطہ کریں:
0313-3444720

&plots

🏢 سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع، کمرشل پراپرٹی برائے فروختمین سکھر سٹی میں کمرشل پراپرٹی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔✅ معروف...
17/07/2026

🏢 سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع، کمرشل پراپرٹی برائے فروخت

مین سکھر سٹی میں کمرشل پراپرٹی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

✅ معروف بینک کو کرائے پر دی گئی پراپرٹی
✅ مین اور مصروف روڈ پر واقع
✅ مستقل کرایہ آمدن کا بہترین ذریعہ
✅ بہترین کمرشل لوکیشن، بہترین وزیبلٹی
✅ وقت کے ساتھ مسلسل بڑھتی ہوئی پراپرٹی ویلیو
✅ محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کا بہترین موقع
اگر آپ ایسی سرمایہ کاری چاہتے ہیں جو آج بھی منافع دے اور مستقبل میں بھی بہترین ریٹرن فراہم کرے، تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

📞 صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔

تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
📱 0313-3444720

Sukkur Homes & Plots

Address

Sukkur-Sindh
Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur Homes & Plots posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category