M hanif memon advocate

M hanif memon advocate i offer services being lawyer in respect of dispute falling within jurisdiction of civil law particularly services disputes or labor and Indus disputes

11/06/2024
13/09/2023

ہندوستان میں ایک وکیل صاحب وکالت کے دوران پراپرٹی ڈیلری بھی کرتے پائے گئے۔
بار کونسل آف انڈیا نے ایکشن لیا تو وکیل نے اعتراف کر لیا کہ وہ پراپرٹی ڈیلر بھی ہیں۔
بار کونسل نے وکیل کو پانچ سال کیلئے وکالت سے نااہل کردیا۔ وکیل نے سپریم کورٹ میں اپیل کی، سپریم کورٹ نے وکالت کے ساتھ پراپرٹی ڈیلری کرنے کو "سنگین پیشہ ورانہ مس کنڈکٹ" قرار دیتے ہوئے پابندی/نااہلی برقرار رکھی۔

20/03/2023

رمضان المبارڪ جي دوران اسڪولس جي ٽائيم ٽيبل

01/02/2023

ایک اور فیصلہ میں سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ پولیس کی قید میں کوئی بھی شخص پولیس کی ذمہ داری میں پر ہوتا ہے اگر وہ قیدی کو جعلی مقابلہ میں ماردے اور اگر پولیس کے خلاف کاروائی نہ ہوئی تو یہی سمجھا جائے گا کہ ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے

01/02/2023

عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ پڑھے لکھے افراد روزمرہ کے درپیش مسائل سے واقف ہونے کے باوجود یہ نہیں جانتے کہ انکے مسائل سے کس طرح نمٹا جائے اور جہاں درخواست یا بیان حلفی کی ضرورت ہو وہ کس طرح لکھی جائے، اور مختلف لین دین اور دیگر خرید و فروخت، نکاح و شادی کی دستاویزات اور دیگر درخواستیں کس طرح لکھی جائیں، اس لیے شہریوں کی آگاہی کے لیے ہم نے کلید وثیقہ نویسی و عرائض نویسی پر مفصل اردوکتاب لکھی ہے جس میں ہر قسم کی درخواستیں بشمول،مختار نامے، کرایہ نامہ،اقرار نامہ بیع نامہ ، معاہدہ جات ،پولیس کو درخواست لکھنے کا طریقہ کار ،طلاق نامہ ،وصیت نامہ ،اقرار نامہ فروختگی ،ہبہ نامہ ،ٹرانسفر ڈیڈ ،رجسٹری ،ایگریمنٹ ،کنٹریکٹ، ریسد پرونوٹ ،اقرار نامہ شادی اور بیان حلفی وغیرہ لکھنے کا طریقہ کار درج ہے
یہ کتاب پڑھے لکھے ہر شخص کی ضرورت ہے ۔
اس کتاب کے قیمت ڈیلیوری چارجز کے ساتھ ٹوٹل 1000 روپے ہے ،کتاب بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے اپنا مکمل پتہ معہ نام اور فون نمبر انباکس کریں یا واٹس ایپ کریں
03350012323
WhatsApp app direct link without saving number 👇👇👇👇
https://wa.me/message/HD3NJV7TSCJHB1

Address

M Hanif Memon Advocate
Sujawal
7500

Telephone

03003037054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M hanif memon advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M hanif memon advocate:

Share