Choudhry Khadim Hussain & Company Manpower Recruiter

Choudhry Khadim Hussain & Company Manpower Recruiter Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Choudhry Khadim Hussain & Company Manpower Recruiter, Passport and visa service, Hyderabad, Sindh.

13/08/2025

06/08/2025
06/08/2025

فوری ضرورت برائے دبئی
کمپنی ویزہ

***سیکورٹی گارڈ***

1 ۔ تعلیم میٹرک یا انٹر پاس
2 ۔ تکنیکی چیزیں سمجھنا جانتا ہو
3 ۔ عمر حد 35 سال
4 ۔ جسمانی فٹ اور قد 5فٹ 6انچ

فوائد

1۔ کمپنی ویزہ / تنخواہ: 1750 درہم
2۔ رہائش
3۔ ٹرانسپورٹ
4۔ میڈیکل

07/07/2025

فوری ضرورت براے جرمنی
کمپنی ویزہ

***الیکٹریشن***

بلڈنگ (کنسٹرکشن) اور انڈسٹریل تجربہ رکھنے امیدواروں کیلیے

1۔ ڈپلومہ ہولڈر کو ترجیح دی جائے گی
2۔ تکنیکی چیزیں سمجھنا جانتا ہو
3۔ ٹیسٹنگ ، سرکٹ بریکر ، مرمت ، وائرنگ، ہیٹ اور ایئرکنڈیشن کی معلومات
4۔ مختلف برقی آلات کا استعمال جانتا ہو
5۔ 3 سال کا تجربہ بمعہ تجربہ سرٹیفیکیٹ
6۔ عمر حد : 38 سال

فوائد

1۔ کمپنی ویزہ / تنخواہ: 1000 یورو
2۔ رہائش
3۔ کھانا
4۔ ٹرانسپورٹ
5۔ میڈیکل

07/07/2025

فوری ضرورت براے بیلاروس
کمپنی ویزہ

***ٹائل میسن***
*** آرہ *لکڑی* مشین آپریٹر***

*کام کی 5 منٹ ویڈیو لازمی*

1۔ اپنے کام میں ماہر ہو
2۔ تکنیکی چیزیں سمجھنا جانتا ہو
3۔ عمر حد : 40 سال
4۔ جسمانی فٹ

فوائد

1۔ کمپنی ویزہ / تنخواہ: 650 امریکی ڈالر
2۔ رہائش
3۔ ٹرانسپورٹ
4۔ میڈیکل

07/07/2025

فوری ضرورت براے بحرین
کمپنی ویزہ

*ایکسیوٹر آپریٹر ۔ سیلری 160 دینار*

*ہیوی ڈرائیور ۔ سیلری 160 دینار*

*جے سی بی آپریٹر ۔ سیلری 160 دینار*

*فورکلفٹ آپریٹر ۔ سیلری 130 دینار*

*ہائی ایپ آپریٹر ۔ سیلری 170 دینار*

*کنکریٹ پمپ آپریٹر ۔ سیلری 180 دینار*

*رولرآپریٹر ۔ سیلری 120 دینار*

1۔ گلف لائسنس لازمی
2۔ تجربہ کار / گلف ریٹرن ترجیح
3۔ عمر حد : 45 سال
4۔ جسمانی فٹ
5۔ پرانے ویزہ ریکارڈ

فوائد
1۔ رہائش
2۔ ٹرانسپورٹ
3۔ میڈیکل
4۔ باقی بحرین لیبر قانون کے مطابق

Address

Hyderabad
Sindh
76000

Telephone

+923198401338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choudhry Khadim Hussain & Company Manpower Recruiter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Choudhry Khadim Hussain & Company Manpower Recruiter:

Share