13/02/2026
مشاعرہ سخن ُ دِلنواز
پاکستان اور عالمی شہرت یافتہ شعراءزاہد فخری ،عباس تابش ،افکار علوی اور شاہد ذکی سیالکوٹ بار میں تشریف لا رہے ہیں
بتاریح :14فروری بروز ہفتہ دن 11بجے
بمقام : علامہ اقبال بار ہال سیالکوٹ
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ