09/09/2025
🚨 نیا فراڈ الیٹ 🚨
خبردار! معاشرے میں ہر روز نئے طریقے کے فراڈ سامنے آ رہے ہیں۔ اپنی محنت کی کمائی کو بچائیں، اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔ یہ ویڈیو دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ
کوئی دھوکے باز آپ کے قریب نہ آ سکے۔ #فراڈالیٹ #احتیاط