Ch.Tahir Sultan

  • Home
  • Ch.Tahir Sultan
Call Contact the business

Ch.Tahir Sultan General Secretary ILF Division Gujranwala
Ex President ILF Distt:Sialkot
Ex Chairman Camplain cell CM Punjab Distt.Sialkot
Ex Advisor to PM AJK

29/09/2026

آئین کی بحالی کنونشن لاہور ہائیکورٹ لاہور

22/09/2026
✌️✌️اناؤنسمنٹ ✌️✌️محترم جناب محمد صغیر گجّر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ❣️محترم جناب ملک زاہد منظور ایڈووکیٹ ہائیکورٹ❣️محترم جناب ...
19/09/2026

✌️✌️اناؤنسمنٹ ✌️✌️

محترم جناب محمد صغیر گجّر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ❣️
محترم جناب ملک زاہد منظور ایڈووکیٹ ہائیکورٹ❣️
محترم جناب چوہدری سرفراز علی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ❣️
محترم جناب ملک محمد ذکی ایڈووکیٹ❣️
محترم جناب عثمان رشید ایڈووکیٹ ہائیکورٹ❣️
فرینڈز اینڈ ایسوسی ایٹسں کی جانب سے

⚖️ بلال یعقوب وڑائچ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ
اُمیدوار برائے سیکرٹری، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ 2027

کی انتخابی مہم میں مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔

ہم تمام معزز سینئرز اور ساتھی وکلاء کی محبت، اعتماد اور خلوص کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ آپ کی حمایت ہمارے لیے باعثِ عزت اور ایک اہم ذمہ داری ہے۔

ان شاء اللہ، باہمی اتحاد، وکلاء کی خدمت اور بار کے وقار کے لیے یہ سفر جاری رہے گا۔

🤝 آپ کی حمایت — ہماری طاقت
⚖️ آپ کا اعتماد — ہماری ذمہ داری

بلال یعقوب وڑائچ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ
اُمیدوار برائے سیکرٹری
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ 2027

بھرپور مذمت کرتے ہیںجعلی حکومت کی جعلی ایف آئی آر معزز وکلاء بار وزیرآباد کے خلاف لاقانونیت کی انتہاہ ہے
17/09/2026

بھرپور مذمت کرتے ہیں
جعلی حکومت کی جعلی ایف آئی آر معزز وکلاء بار وزیرآباد کے خلاف لاقانونیت کی انتہاہ ہے

13/09/2026

سیالکوٹ حلقہ ایل اے 36 (این اے 70&این اے 71)
پی ٹی آئی کے کسی بھی کارکن کی گرفتاری کی صورت میں ہمیں فوری طور پر مطلع کریں۔

چوہدری طاہر سلطان
ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
جنرل سیکرٹری انصاف لائرز فورم گوجرانوالہ ڈویژن

مجیسم زرخیز انور
ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
صدر انصاف لائرز فورم

لقمان شیفق ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
جنرل سیکرٹری انصاف لائرز فورم
ضلع سیالکوٹ

رانا نوید شریف
ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
صدر انصاف لائرز فورم
تحصیل سیالکوٹ

25/08/2026

سرکار کی آمد مرحبا مرحبا ♥️

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

24/08/2026

We are read for 27th September

Address


51310

Telephone

+92523516205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch.Tahir Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch.Tahir Sultan:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed law practice?

Share