27/07/2023
مفت قانونی مدد
آپ ہماری لاء فرم کی مفت قانونی مدد حاصل کر سکتے ہیں اگر آپ
اگر آپ کے ساتھ کسی کیس میں پولیس آپ کی FIR درج نہیں کر رہی
اگر آپ کا کوئی جیل میں ہے اور آپ اس کی ضمانت کروانا چاہتے ہیں یا آپ کا کوئی ملزم ہے آپ اس کی ضمانت خارج کروانا چاہتے ہیں
آپ کا کسی بھی قسم کا پراپرٹی کا کوئی کیس ہے یا آپ اپنا کیس کرنا چاہتے ہیں
آپ کا کوئی فیملی کیس یا بچوں کا خرچے کا کیس یا سامان جہیز اور طلاق کا کوئی کیس ہے
آپ نے کسی دوکاندار سے کوئی چیز خریدی ہے اور وہ ٹھیک نہیں ہے اور آپ کنزیومر کورٹ میں کیس کرنا چاہتے ہیں تاکہ آپ کو وہ چیز دوکاندار نئی فراہم کرے
اس کے علاوہ ہر قسم کی قانونی مدد بالکل مفت حاصل کریں۔۔۔۔۔ہمارہ مشن خدمت خلق۔
03158201233
Attorney at Law
Officer of the Court