Zeeshan Haider & Associates

Zeeshan Haider & Associates Zeeshan Haider & Associates: Premier law firm in Civil, Family, and Criminal Law. Trusted representation. Clear communication, favorable outcomes.

Skilled in disputes, family matters, and criminal defense. Get in touch now.

اب موقع پر فائلر ہو کر پراپرٹی کی خرید وفروخت کرنے والوں کے لیے FBR نے ایک نیا سلیب جاری کردیا جو بندہ  5 کروڑ تک کی پرا...
03/07/2024

اب موقع پر فائلر ہو کر پراپرٹی کی خرید وفروخت کرنے والوں کے لیے FBR نے ایک نیا سلیب جاری کردیا جو بندہ 5 کروڑ تک کی پراپرٹی کی خرید کے وقت فائلر ہوگا اس کو 6% FBR ٹیکس لگے گا نان فائلر کو 12% اور ریگولر فائلر کو 3% لگے گا

اسی طرح پراپرٹی کو موقع پر فروخت کرنے پر فائلر ہونے والے کو بھی 6% FBR ٹیکس لگے گا نان فائلر کو 10% اور ریگولر فائلر کو 3% لگے گا

اور جو بندہ پراپرٹی خرید کر 6 سال کے اندر دوبارہ فروخت کرے گا اس کو پرانی رجسٹری اور نئی رجسٹری کے فرق/ منافع کا فائلر ہونے پر 15% تک اور نان فائلر ہونے پر 45% تک ٹیکس اپنی ٹیکس ریٹرن کے وقت FBR کو ادا کرنا ہوگا۔

26/02/2024
زمیندار یا کاشتکار جو 5 ایکڑ سے زیادھ زمین کاشت کر کے 4 لاکھ سالانہ سے ذیادہ انکم حاصل کر رہا ہےاس کے لےایگریکلچر ریٹرن ...
17/09/2023

زمیندار یا کاشتکار جو 5 ایکڑ سے زیادھ زمین کاشت کر کے 4 لاکھ سالانہ سے ذیادہ انکم حاصل کر رہا ہےاس کے لےایگریکلچر ریٹرن جمع کروانا لازمی ہے







*پنجاب میں کنزیومر عدالت میں آن لائن مقدمہ درج کرنے کا طریقہ*آپ دوکاندار سے نقصان کے علاوہ لاکھوں روپیہ بطور ہر جانہ بھی...
13/09/2023

*پنجاب میں کنزیومر عدالت میں آن لائن مقدمہ درج کرنے کا طریقہ*
آپ دوکاندار سے نقصان کے علاوہ لاکھوں روپیہ بطور ہر جانہ بھی وصول کر سکتے ہیں۔

1- گوگل پلے سٹور سے کنزیومر کورٹ سروسز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

2- اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں آپ کے نمبر پر او ٹی پی وصول ہو گا اسے ویریفائی کر کے لاگ ان ہو جائیں۔

3- اپنا نام،پتہ،شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر درج کریں

4-دوکان دار جس سے آپ نے ناقص اشیاء خرید کی یا سروس پرووائیڈر جس سے آپ نے خدمات حاصل کی اسکا نام،پتہ اور موبائل نمبر درج کریں

5- اپنے کیس کی مکمل تفصیلات درج کریں

6- اٹیچمنٹ میں تین چیزیں لازمی ہیں۔
!-فوٹو کاپی لیگل نوٹس
!!- رسید خریداری
!!!- کاپی شناختی کارڈ

یاد رہے مسئول علیہ/دوکان دار یا سروس پرووائیڈر کو 15 دن کا لیگل نوٹس جاری کرنا لازمی ہے جو کہ آپ بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک بھیجیں گے اور بوقت آنلائن کنمپلینٹ کاپی اپلوڈ کریں گے۔

اس کے بعد آپ اپنی کنمپلینٹ سبمٹ کروا دیں۔جو تحصیل و ضلع آپ سلیکٹ کریں گے اس بنیاد پر متعلقہ ضلع کو آپ کی کنمپلینٹ فارورڈ ہو جائے گی۔اس عدالت کے رجسٹرار آپ کی کنمپلینٹ کی سکروٹنی کے بعد اسے سماعت کے لئے منظور کریں گے یا نا مکمل کہہ کر واپس کردیں گے

Child Custody & GuardianshipServices in SialkotVisitation RightsHome VisitationJoint GuardianshipGuardianship for Proper...
21/08/2023

Child Custody & Guardianship
Services in Sialkot
Visitation Rights
Home Visitation
Joint Guardianship
Guardianship for Property and Person
Contact us +923218738267
[email protected]





Address

Chamber No. 119, Ameer Bhatti Tower, District Courts
Sialkot
51310

Opening Hours

Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923218638267

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Haider & Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeeshan Haider & Associates:

Share