Constitutional and Corporate Law Consultants

  • Home
  • Constitutional and Corporate Law Consultants

Constitutional and Corporate Law Consultants We deal in Civil laws, Criminal laws,Family Laws, Corporate Laws, Income Tax, Sales Tax, Corporate R

30/01/2026

Corruption and Beurucracy

Ch Sabahat Ali Advocate
18/12/2025

Ch Sabahat Ali Advocate

چوہدری صباحت علی دیو ایڈووکیٹ
17/12/2025

چوہدری صباحت علی دیو ایڈووکیٹ

13/12/2025
03/11/2025

10/10/2025

سامان جہیزکے مقدمات اور ہمارا عدالتی نظام
پاکستان میں فیملی کورٹس کیسز میں خطرناک حد اضافہ ہو چکا ہے اور بات صرف خلع ،طلاق اور نان و نفقہ کی حد تک نہیں بلکہ خواتین سب سے زیادہ سامان جہیز کی فہرست کے ساتھ مردوں کو ہراساں کرتی ہیں۔ چاہے کوئی خاتون ایک چمچ تک بھی اپنے سامان جہیزمیں نہ لے کر گئی ہو لیکن سامان جہیز کی فہرست میں اس کا بس چلے تو پرائیویٹ جیٹ یا ہیلی کاپٹر تک لکھوا دے اور اوپر سے ہمارے قابل جج صاحبان جو کہ اس کیس کو طلبی مکمل کرنے میں ہی سال سے زیادہ وقت لگا دیتے ہیں جس کے بارے میں اعلیٰ عدالتوں (ہائی کورٹ، سپریم کورٹ) کے واضح پریسیڈنٹس موجود ہیں کی فیملی کیس کا ٹرائل چھ ماہ کے اندر اندر مکمل ہوجانا چائیے لیکن یہاں تو چھ ماہ میں طلبی ہی مکمل نہیں ہوتی۔ ہمارے عدالتی نظام میں بہت خامیاں ہیں لیکن ضروری نہیں کہ تمام خامیاں قانون سازی سے ہی دور کی جائیں کچھ خامیاں جج صاحبان اگر ذاتی دلچسپی لے کر مقدمات کا ٹرائل کریں تو ختم ہو جاتی ہیں ۔ میرے ساتھ بہت سے کیسز میں ایسا ہوا ہے کہ میں نے اگر کسی عدالتی حکم کے خلاف عدالت بالا(یعنی سیشن کورٹ ) میں اپیل کی تو وہاں پھر طلبی ، نوٹسز بھجوائے جانے ولا مذاق شروع ہو جاتا ہے ایک سیدھی سی بات ہے کہ مدعا علیہ کے جس پتہ پر ٹرائل کورٹ میں تعمیل ہوئی ہے اور ٹرائل کورٹ میں مدعا علیہ باقاعدہ پیش بھی ہورہا ہے لیکن پھر بھی سیشن عدالت میں اس کو نوٹسز جاری ہوتے ہیں اگر یہی نوٹس گھر کے پتہ کی بجائے ٹرائل کورٹ میں چلا جائے کہ اگلی کاروائی کے لئے فریقین کا اپیل کیس میں حاضر ہونا ضروری ہے تو غیر ضروری التوا سے بچا سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ عدالتوں کی طرف سے تاریخ دینے کا عمل وہ بھی ایک مذاق ہی بنا ہوا ہے بنا کسی ٹھوس بنیاد پر تاریخ دے دی جاتی ہے اور بہت سارے ایسے کیسز بھی ہوتے ہیں کہ فریقین کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ان کا کیس چل رہا ہے کچھ وکلا حضرات اپنے مفاد کے لئے اس کو چلائے جاتے ہیں خاص طور پر سامان جہیز کے کیسز میں کیوں کہ سامان جہیز کی فہرست مخالف فریق کو ہراساں کرنے کے لئے اور اس بنیا د پر اس سے سیٹلمنٹ کی جاتی ہے۔ سیالکوٹ کی ایک فیملی کورٹ میں درخواست اجرا زیر االتو ا تھی میرا وکالت نامہ مدیو ن کی طرف سے تھا سامان جہیز دے دیا گیا اور بیلف رپورٹ بھی عدالت میں جمع ہو گئی لیکن ڈگری دارہ(درخواست گذار) کی وکیل کی طرف سے یہ موقف اختیار کی گیا کہ ابھی سامان باقی ہے سامان مکمل نہیں اٹھا یا گیا لیکن جب میں نے عدالت میں وضاحت دی کی کہ سارا سامان جہیز دے دیا گیا ہے اور پارٹی تو دلچسپی ہی نہیں رکھتی کیس کو چلانے میں وکیل صاحبہ خود ہی کیس کو بڑھاوا دے رہی ہیں تو میری درخواست پر جج صاحبہ نے مدعیہ (درخواست گذار)کو ایصالتاً حاضر ہونے کا حکم صادر فرمایا لیکن اس کے بعد پھر چھ ماہ گذر گئے کوئی دس سے بارہ تاریخیں بھی ہوگئیں لیکن درخواست گذار ایصالتاً حاضر ہونے سے قاصر رہی پھر چھ ماہ بعد درخواست کی کہ جج صاحبہ مزید کتنا وقت درکار ہے تو جج صاحبہ نے فائل پر نوٹ لکھ دیا کہ آج اگر درخواست گذار حاضر نہ ہوئی تو فیصلہ کردیا جائے گا لیکن پھر درخواست گذار کی وکیل سے تحریری بیان لے کر دو ماہ کی تاریخ دے دی ۔ جو کام ایک سیکنڈ کا ہوتا ہے یہ جج صاحبان کی قابلیت کی وجہ سے وہ ایک سال میں بھی مکمل نہیں ہوتا ویسے تو پاکستان کی بربادی میں ہر ادارہ اور ہر شخص کا اپنا کردار ہے لیکن سب سے زیادہ کردار جوڈیشری کا ہے کہ ان کے نوٹس پر ایک پٹواری یا کانسٹیبل تک عدالت میں حاضر نہیں ہوتا اور ان کا ضمیر لمبی تان کر سوجاتا۔ میں بات کررہاتھا سامان جہیز کے کیسز کی اگر حکومت ایک چھوٹا سا کام کر لے توآئندہ کبھی کوئی سامان جہیز کو کیس طوالت کا شکار نہ ہو اور نہ ہی خواتین کی طرف سے مردوں کو ہراسانی کا سامنا کرے وہ یہ کہ نکاح نامہ کے کالمز میں ترمیم کروا کر ایک کالم سامان جہیز کی مالیت کا بھی شامل کردیا تا کہ سامان جہیز باقاعدہ ریکارڈ کا حصہ بنے اورسامان جہیز کی آڑ میں بلیک میلنگ ختم کی جاسکے۔
چوہدری صباحت علی دیو
ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

08/10/2023

💢 اپنی کمپنی S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں
💢 اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹیکس ریٹرن ، لوگو اینڈ برانڈ رجسٹریشن کی رہنمائی انتہائی مناسب فیس کے ساتھ
✅ Register Your Company Or Business FBR
✅ Company Registration SECP
✅ Private Limited Company registration
✅ Public limited company registration/SMC
✅ Foreign company registration
✅ Firm Registration/AOP
✅ Import Export License registration
✅ Chamber of commerce registration
✅ Logo and trademark registration
✅ DNFBP/ Property Dealers License
✅ Sale Tax Registration / GSTN
✅ NTN Registration
✅ Become a filer
✅ Income tax/ Sales tax Return
✅ Tax Exemption Certificate
✅ PEC Registration & Renewals
✅ NGO Registration
✅ PSEB Certificate/ IT Company Registration
Call/WhatsApp for free consultation
📞 Phone: 0321610719

حکومت پنجاب کی جانب سے پراپرٹی کی رجسٹریشن کا سسٹم آن لائن پورٹل پر منتقل ہو چکا ہے۔پراپرٹی کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے ر...
02/06/2023

حکومت پنجاب کی جانب سے پراپرٹی کی رجسٹریشن کا سسٹم آن لائن پورٹل پر منتقل ہو چکا ہے۔پراپرٹی کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں۔ مزید معلومات و مشاورت برائےای رجسٹریشن
چوہدری صباحت علی دیو ایڈووکیٹ 03216107179

PLD 2023 Supereme Court 273Supereme Court Rules, 1980...O. XXVI, R. 6....Review Petition before the Supereme Court.........
26/05/2023

PLD 2023 Supereme Court 273

Supereme Court Rules, 1980...O. XXVI, R. 6....

Review Petition before the Supereme Court......
Substitution of a counsel at review stage.... Scope...In the present case, neither were there any compelling circumstances to change the counsel nor the circumstances were unavoidable, as the previous counsel was also available...In the certificate given by the first/previous counsel the grounds taken by him that the party had lost confidence in him and they wanted to change him was hardly a ground to allow the substitution of a counsel at review stage...If permission was liberally granted, it would not only be against Rule 6 of Order XXVI of the Supreme Court Rules, 1980 ('the 1980 rules'), but would make the said rule redundant and would further lead to endless litigation.... Application under R.6 of O. XXVI of the 1980 Rules, was dismissed.

2016 LHC 4827The Family Court in order to satisfy itself thatthe attorney was authorized to file the suit and proceedwit...
09/05/2023

2016 LHC 4827
The Family Court in order to satisfy itself that
the attorney was authorized to file the suit and proceed
with the same wanted to inquire about genuineness of
Power of Attorney. The court for that purpose has
decided to clarify the situation by recording the
statement of witness through video link/skype. It is
settled proposition of law that a family court can adopt
its own procedure and is not bound by the rigors of
C.P.C. A family court could proceed on the premise
that every procedure is permissible unless prohibited.

2023 LHC 2489That impugned order of Area Magistrate declining disinterment of the co**se for the purpose of post mortem ...
06/05/2023

2023 LHC 2489
That impugned order of Area Magistrate declining disinterment of the co**se for the purpose of post mortem examination was a
judicial order, amenable to the revisional jurisdiction and holding of the Revisional Court to the contrary is erroneous and cannot be allowed to hold the field. Resultantly, this writ petition is allowed as a result whereof impugned order of the Revisional Court is set-aside.

Address

Office#35 Sohaib Rumi Block District Courts Sialkot

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923216107179

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Constitutional and Corporate Law Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Constitutional and Corporate Law Consultants:

  • Want your business to be the top-listed Law Practice?

Share