Bilal Haider Advocate K Sath

Bilal Haider Advocate K Sath - Pakistan People Party
- Legal Advisor SQP
- President Bilawal Bhutto Jiyala-Force Sharaqpur

23/03/2025

یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کا مدد فرما۔۔۔۔امین ۔سب مسلمان بھائی ان کو اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں

23/03/2025

میری پاک فوج سے درخواست ہے کہ ان کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائیں

23/03/2025

‏’’میرے محبوب پاکستان، میری جان پاکستان، ایک دل، ایک جان، ایک پاکستان‘

پاک فوج نے عاطف اسلم کی آواز میں 23 مارچ پر خصوصی نغمہ جاری کر دیا

محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب کی اہم کامیابیلاہور سے خودکش حملہ آور گرفتار، لاہور شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیابرکی روڈ ...
15/03/2025

محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب کی اہم کامیابی

لاہور سے خودکش حملہ آور گرفتار، لاہور شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

برکی روڈ کے قریب مقابلے کے بعد ایک خودکش حملہ آور کو گرفتار کر کے بڑا دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی

گرفتار دہشتگرد حافظ شمس کا تعلق بلوچستان سے ہے اور وہ کالعدم فتنہ الخوارج سے وابستہ ہے، جبکہ اس کا ساتھی زخمی حالت میں فرار ہوگیا، ترجمان سی ٹی ڈی

خودکش بمبار سے خودکش جیکٹ، دھماکہ خیز مواد اور دیگر آلات برآمد، ترجمان سی ٹی ڈی

انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق دہشتگرد شہر میں بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی

امریکہ کا پاکستان سمیت 43 ممالک کے شہریوں پر امریکہ کے سفر پر سنگین پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
15/03/2025

امریکہ کا پاکستان سمیت 43 ممالک کے شہریوں پر امریکہ کے سفر پر سنگین پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

02/12/2023

عورتوں کو دیکھ کر گھورنا بھی جرم ھے

28/11/2023

اگر ماں دوسری شادی کر لے تو بچہ باپ کے حوالے کیا جائے گا

28/11/2023
28/11/2023

اگر چیک بطور گارنٹی دیا جائے تو ملزم ضمانت کا حق دار ہو گا

Address

Sheikhupura
Sheikhupura

Telephone

+923492075022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Haider Advocate K Sath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Haider Advocate K Sath:

Share