13/05/2026
وفاقی وزیرِ قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے سرگودھا بار کے وفد کی ملاقات
• وفد کی قیادت صدر اور سیکرٹری بار نے کی
• ملاقات میں وکلاء کو درپیش مسائل اور بار کی سہولیات پر تبادلہ خیال
• لیڈیز بار روم اور لائبریری کی تزئین و آرائش سے متعلق امور زیرِ غور آئے
• وفاقی وزیرِ قانون نے بار کے لیے مکمل تعاون اور امداد کی یقین دہانی کرائی
• وکلاء برادری کو بہتر سہولیات کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیرِ قانون