Haider Estate Advisor

Haider Estate Advisor Advocate High Court/District courts Sargodha 5 year experience
real estate legal issues expert

Plots available in Shandar City 3 marla5 marla7 marla10 marlaKinal (20 marly)Registry or fard k sath.Munasib qeemat k sa...
24/08/2023

Plots available in Shandar City
3 marla
5 marla
7 marla
10 marla
Kinal (20 marly)
Registry or fard k sath.
Munasib qeemat k sath.
For contact: 0306 3600712
Haider Estate Advisor

20/08/2023


Kisi bhi issue k related ap muj se rbta kr skty hen
For Contact: 0306 3600712

Original documentsVerification of documentSearching of documents in Land Revenue Record Department/ AuthorityRegistratio...
06/08/2023

Original documents
Verification of document
Searching of documents in Land Revenue Record Department/ Authority
Registration of document

03/08/2023
پراپرٹی سیل کرنے سے پہلے FBR سے اب  اسی طرز پر سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا ہو گا۔Certificate for the purpose of section 236C (2A...
02/08/2023

پراپرٹی سیل کرنے سے پہلے FBR سے اب اسی طرز پر سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا ہو گا۔
Certificate for the purpose of section 236C (2A) to be presented by seller of property to registering authority for transfer of immovable property.

02/08/2023

قاضی فائز عیسی صاحب کا ایک بہترین فیصلہ۔
بھائی نے بہن کے خلاف دعوی کیا ہے وہ اسکی بہن نہیں ہے بلکہ اسکے مرحوم باپ نے اسے adopt کیا تھا۔لہزا adopted child ہونے کی وجہ سے وہ اس کے باپ کی جائیداد کی وارث نہیں ہے۔۔
ساتھ ہی بھائی نے بہن جسکا نام لیلی تھا اسکے DNA کروانے کے لئے عدالت میں درخواست دائر کردی جو کہ منظور ہو گی کہ اسکا ڈی این کو اسکے بھائی اور ماں سے compare کیا جائے۔۔ثرائل کورٹ نے درخواست منظور کرلی جو فیصلہ ہائی کورٹ تک برقرار رہا۔۔جب ان فیصلوں کے خلاف بہن سپریم کورٹ آئی تو قاضی فاز عیسی نے مندرجہ زیل گراونڈز کو ڈسکس کرتے ہوئے بھائی کا دعوی ہی بھاری جرمانے کے ساتھ خارج کر دیا۔۔پوائنٹس درج زیل تھے۔
1 کسی کو اسکی مرضی کے بغیر ڈی این اے کروانے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا جو کہ right of privacy آرٹیکل 14 آئین پاکستان کے خلاف ہے۔۔
2۔ نادرہ کے تمام ڈاکومنٹس یہ بتا رہے ہیں کہ لیلی عبدلقیوم یعنی مرحوم کی بیٹی ہے ۔۔اور آرٹیکل 128 قانون شہادت آرڈر کی اسے protection حاصل ہے۔
کوئی یہ تو دعوی کر سکتا ہے کہ میرا ڈی این اے میرے باپ سے میچ کروایا جائے کہ میں اسکی اولاد ہوں ۔۔لیکن کوی یہ نہیں کہہ سکتا کہ فلاں فلاں کی اولاد نہیں ہے اسکا ڈی این اے کروایا جائے۔۔لہزا بچوں کو سوشل stigma سے بچانے کے لئے ضروری ہے کہ ایسے دعوی جات کو بھاری جرمانے سے خارج کیا جائے۔۔reference
PLD 2018 SC 149

Address

Royal Avenue Town Sargodha
Sargodha
40100

Telephone

+923063600712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Estate Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haider Estate Advisor:

Share

Category