Shafqat Abbas Awan

Shafqat Abbas Awan Member National Assembly of Pakistan (MNA) for NA-84 Sargodha-III. Ex President DBA Sargodha 2022
(2)

18/05/2026

بے شک اللہ الحق ہے

18/05/2026

یہ مجبور ہیں جب ان کو مسودہ ملے گا تو یہ اُسی دن اس کو پاس کرا دیں گے، انہوں نے آئین اور جمہوریت کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے

17/05/2026
17/05/2026

آپ عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، آپ سے اشرافیہ سے ٹیکس وصول نہیں ہوتا اور اُسے عوام سے نچوڑ رہے ہیں

اللہ پاک پیارے بھائی تراب مہدی صاحب کی خالہ کو جنتُ الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائ...
17/05/2026

اللہ پاک پیارے بھائی تراب مہدی صاحب کی خالہ کو جنتُ الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے

اللہ پاک چاچا امیر ہرگن کی بیٹی ہماری بہن کے نصیب اچھے کرے
17/05/2026

اللہ پاک چاچا امیر ہرگن کی بیٹی ہماری بہن کے نصیب اچھے کرے

17/05/2026

‏ہم نے اچکزئی صاحب کو مفاہمت کا موقع دیا لیکن اب وہ بھی حکومت کے رویے سے تنگ آ گئے ہیں، اب ہمارے پاس مزاحمت کے سوا کوئی راستہ نہیں رہ گیا۔

17/05/2026
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانی اور دعائیں قبول فرمائے۔تمام اہلِ اسلام کو پیشگی عید الاضحیٰ مبارک ❤️
17/05/2026

اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانی اور دعائیں قبول فرمائے۔
تمام اہلِ اسلام کو پیشگی عید الاضحیٰ مبارک ❤️

17/05/2026

چار مختلف مسودے تیار ہیں اور اس پر بارگیننگ شروع ہے، جو جہاں مان جائے گا اس کو آگے لے کر چلیں گے، 9 جون سے پہلے پہلے 28 وی ترمیم پاس ہو جائے گی، شفقت اعوان کا دعویٰ
سورس: ہم نیوز

17/05/2026

یہ چوری چوری اور زوری زوری کی ترامیم آئین کا حلیہ بگاڑنے اور اداروں کو ختم کرنے والی بات ہے، آج عدالتیں ختم ہو گئی ہیں، بطور وکیل اُن کے سامنے پیش ہوتے ہوئے شرم آتی ہے۔

Address

Dera Baba Allah Yar
Sargodha
40100

Website

https://youtu.be/CDcQR6xzpCM?si=pXwzo4_bsbdPsZbT

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafqat Abbas Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share