Junaid Saeed & Co. Khawaja Tax Law Chamber

Junaid Saeed & Co. Khawaja Tax Law Chamber In Pakistan, most people are either unaware of taxation laws, or they avoid paying taxes, thinking that it is a burden. However, that is totally wrong.

So, when an individual or business hires a tax advisor, it helps them save a lot of money.

01/10/2025

GOD SUPPORTS THOSE WHO SUPPORT THEMSELVES

L
14/03/2025

L

ڈاکٹر محبوب عالم صاحب خوشاب کے ہر دل عزیز ڈاکٹر فیملی فزیشنز مایہ ناز ڈاکٹر فرض شناس ایک منفرد شخصیت کے مالک تھے میرے محسن آئیڈیل اور ہماری فیملی کے بہت قریبی تھے منہ بولے مامو ں بھی تھے میں نے میڑک کے ایگزام کے بعد تقریبآ 8 ماہ ان کے کلینک واقع ریلوے روڈ پر فرسٹ ایڈ ٹرینی ڈسپینسری کام کی ٹرینگ لی جس میں فرسٹ ایڈ iv اورim انجیکشن لگانا مرھم پٹی وغیرہ کی ٹرینگ کی جو آج تک زہن نشین ھے اور ان سے بہت کام کی باتیں سیکھی ھیں بہت قابل اور لائق انسان تھے ان کے بتاے ھوۓ ٹوٹکے آج بھی کار آمد ھیں اور جن لوگوں کو بتاۓ وہ مستفید ھو رھے ھیں 82۔ سال کی عمر تک ٹینس کے مایہ ناز کھلاڑی تھے اور کوہ نور شوگر مل کلب کے تا حیات ممبر رھے اور ٹینس کے کھیل میں ان کا کوئی ثانی نہ تھا ان کے بتلاے ھوے سیکھے اصول آج بھی میری زندگی کا حصہ ھیں ان سے جو سیکھا سمجھا آگے بتایا پھیلایا لوگ اس سے مستفید ھوۓ یقیناً ڈاکٹر صاحب کے لئے صدقہ جاریہ ھے اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو لحد میں کروٹ کروٹ راحت نصیب کرے درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماے آمین ثم امین

ڈاکٹر محبوب عالم  صاحب خوشاب کے ہر دل عزیز ڈاکٹر فیملی فزیشنز مایہ ناز ڈاکٹر فرض شناس ایک منفرد شخصیت کے مالک تھے میرے م...
14/03/2025

ڈاکٹر محبوب عالم صاحب خوشاب کے ہر دل عزیز ڈاکٹر فیملی فزیشنز مایہ ناز ڈاکٹر فرض شناس ایک منفرد شخصیت کے مالک تھے میرے محسن آئیڈیل اور ہماری فیملی کے بہت قریبی تھے منہ بولے مامو ں بھی تھے میں نے میڑک کے ایگزام کے بعد تقریبآ 8 ماہ ان کے کلینک واقع ریلوے روڈ پر فرسٹ ایڈ ٹرینی ڈسپینسری کام کی ٹرینگ لی جس میں فرسٹ ایڈ iv اورim انجیکشن لگانا مرھم پٹی وغیرہ کی ٹرینگ کی جو آج تک زہن نشین ھے اور ان سے بہت کام کی باتیں سیکھی ھیں بہت قابل اور لائق انسان تھے ان کے بتاے ھوۓ ٹوٹکے آج بھی کار آمد ھیں اور جن لوگوں کو بتاۓ وہ مستفید ھو رھے ھیں 82۔ سال کی عمر تک ٹینس کے مایہ ناز کھلاڑی تھے اور کوہ نور شوگر مل کلب کے تا حیات ممبر رھے اور ٹینس کے کھیل میں ان کا کوئی ثانی نہ تھا ان کے بتلاے ھوے سیکھے اصول آج بھی میری زندگی کا حصہ ھیں ان سے جو سیکھا سمجھا آگے بتایا پھیلایا لوگ اس سے مستفید ھوۓ یقیناً ڈاکٹر صاحب کے لئے صدقہ جاریہ ھے اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو لحد میں کروٹ کروٹ راحت نصیب کرے درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماے آمین ثم امین

14/03/2025

91.8K likes, 3295 comments. “Balochtan ky deshat gard Kia jany SSG kis bala ka ame ha #”

My cute grand daughter Faria Junaid Khawaja
04/04/2023

My cute grand daughter Faria Junaid Khawaja

31/12/2022

آج سے ٹھیک سو سال پہلے 1922 میں ایک رائٹر نے اپنی ڈائری میں لکھا کہ

"دوبارہ جب کیلنڈر پر 22کا ہندسہ آئے گا تو یقیناً نہ آپ ہونگے نہ میں ہوں گا"پھر مزید لکھا "کاش عمر اتنا لحاظ رکھ لے کہ میں دوبارہ یہ ہندسہ دیکھ سکوں.ان لوگوں کو دیکھ سکوں جو 2022 میں ہونگے اس زمانے کو دیکھ سکوں جو 2022 میں ہوگا مگر میں جانتا ہوں یہ ممکن نہیں ہے تب ہماری خبریں گمنام ہو چکی ہوں گی"

ساحر لدھیانوی جب بستر مرگ پر تھے ، تو بند آنکھوں سے اپنے ڈاکٹر سے کہا "ڈاکٹر کپور میں جینا چاہتا ہوں"
"زندگی نے بیشک غم دیئے ہیں مگر دنیا خوبصورت جگہ ہے"
"یہاں یاروں کی محفلیں ہیں" یہاں زندگی کا شور ہے" میں جینا چاہتا ہوں ڈاکٹر کپور!!!"

22 کا ہندسہ جب سو سال بعد 2122 میں دوبارہ آئیگا "تو دوستو یقیناً ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا"
ہماری قبریں قبرستانوں کے گنجان حصوں میں گم ہوچکی ہونگی، کچھ دھنسی ہوئی، کچھ اٹی ہوئی ، دبی ہوئی،
"لہٰذا کوشش کریں کہ یہ مختصر سا قیام خوشگوار گزر جائے".

اور ہم سب ایک دوسرے کی زندگیاں بہتر بنانے میں اپنا اپنا کردارادا کر سکیں

23/12/2022

Services we offer...!

Services We Provide ....! Hurry Up....! Contact Us and get extra discounts for small businessman and Salaried Persons...
03/09/2022

Services We Provide ....! Hurry Up....! Contact Us and get extra discounts for small businessman and Salaried Persons...

Address

Al Rehman Trade Center
Sargodha
44100

Telephone

+923356692549

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid Saeed & Co. Khawaja Tax Law Chamber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Junaid Saeed & Co. Khawaja Tax Law Chamber:

Share

Category