Haroon & Company

Haroon & Company Providing services in the area of Income Tax Return/Appeals, Sales Tax/Appeals, NTN, Sales Tax Regi Registration of Firms under the Partnership Act 1932.

Our Services

Sales Tax:

Sales tax Registration and Book keeping
Sales tax planning
Analyzing, assessing and advising on tax situations
Preparation and filing of monthly Sales Tax return
Preparation or assistance in preparation of Sales Tax Record
Preparation of refund file, and result oriented follow-up
Collection of Refund Payment Order
Assistance-Representation in sales tax audits
Appealing a

ssessments

Income Tax:

Income Tax Registration and Book keeping
Income tax planning
Analyzing, assessing and advising on tax situations
Representation before the Income tax Authorities on behalf of clients. Preparation and filing of monthly, quarterly and annually monthly Income Tax return
Preparation or assistance in preparation of Income Tax Record
Preparation of refund file, and result oriented follow-up
Collection of Refund Payment Order
Assistance-Representation in Income tax audits
Appealing assessments

Corporate Affairs:

Formation of new companies under Companies Ordinance 1984. Preparation of prospectus
Floatation of shares
Finalization of Articles and Memorandum of Association
Negotiations with financial institutions for arrangement of long term and short term loans. Maintenance of statutory books and compliance with Company Law requirements
Formulation of rules and procedures. Registration of Societies, Trust and NGO’s. Registration with Chamber of Commerce and Industry
Registration business for Import and Export. Registration companies with Trade Mark/Copyright Department under the Act 1962 of Trade Mark. Registration with Travel & Tourism Department. Registration with other Government department which varying from business to business. Tax Planning

We keep clients’ affairs under continuous review:

Evaluating the impact of new developments in tax laws and practice. Providing valuable input for planning and structuring business operations and ventures. Anticipating and solving tax problems. Our approach stresses thorough knowledge of clients’ business activities and affairs, and the industries in which they are active. In-depth consulting

H&C provides consultancy services covering a wide range of tax problems for both business and personal clients. Examples include:

The reorganization of companies to maximise tax benefits
The development of optimal tax structures for new ventures
The planning of acquisitions and the disposal business assets. H&C provides comprehensive assistance to corporate and personal clients, including:

Filing tax returns, claims and exemption certificates
Presentation before tax authorities
Estimating tax liabilities and provisions
Appealing tax assessments
Monitoring tax payments
Accounting and Administration

Firm provides a full range of accounting and administration services to the clients.

02/09/2023

*جائیداد/پلاٹ/فارم ہاوس وغیرہ کے مالک متوجہ ہو*

یہ جو سکرین شارٹ ہے یہ

Capital Assets U/s 7E

کا ہے، جس کے مطابق آپکی 30 جون 2023 تک جتنی بھی جائیداد ہے اس کی

Purchased & Cost Value اور
Current Fair Market Value

کو Declare کرنا ہے، سسٹم کی طرف سے Tax Calculate ہو گا جس کی ادائیگی کرنی ہو گی، تب یہ جائیداد آپکے Personal Assets میں خود بخود آ جائیگی۔ سال 2023 ٹیکس ریٹرن کے فارم میں گزشتہ سالوں کی
Declared Properties Delete

کر دی گئی ہیں لہذا اب آپکو بمطابق Iris تمام گزشتہ پراپرٹیز کو بھی 7E میں Declare کرنا ہوگا۔ کیونکہ اب سال 2023 میں Personal Assets والے Tab میں Manual Properties Add نہیں کر سکتے۔ یعنی آج دن تک جتنی جائیداد کے مالک ہیں حساب کتاب دینے کے بعد ہی ٹیکس ریٹرن فائل ہو گی۔ آپ جس سے بھی اپنی ریٹرن فائل کرواتے ہیں اسے اس کے متعلق بتائیں، شکریہ

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔
محمد ہارون الرشید بھٹہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
ٹیکس اینڈ کارپوریٹ لاء کنسلٹنٹ
0300-6904289
0333-6952086

01/08/2023

جی ہاں اب آپ کو پراپرٹی کو فروخت کرنے سے پہلے کمشنر ان لینڈ ریونیو سے استثنیٰ کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے یا انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 7E کے تحت 1 فیصد ٹیکس ادا کرنے کا پابند ہونا پڑیگا ۔ ایک ٹیکس ماہر نے پراپرٹی یعنی غیر منقولہ جائیداد بیچنے والوں پر انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 7E کے مضمرات کی وضاحت کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تمام شہریوں کو انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 7E کے عمل سے گزرنا ہوگا، چاہے وہ انکم ٹیکس ریٹرن فائلر ہوں یا نان فائلر۔ وہ فائلرز جن کو سیکشن 7E سے استثنیٰ حاصل ہے انہیں بھی متعلقہ کمشنر کے پاس استثنیٰ کا ثبوت حاصل کرنے کی ضرورت ہوگی۔ ان افراد کی ایک فہرست ہے جنہیں انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 7E سے استثنیٰ دیا گیا ہے، لیکن ان سب کو پہلے متعلقہ ان لینڈ ریونیو کمشنر سے استثنیٰ کا سرٹیفکیٹ لینا ہوگا۔ مثال کے طور پر، ایک سرمائے کے اثاثے کا مالک، خود ملکیتی کاروباری احاطے، خود ملکیتی زرعی زمین، شہیدوں کے لیے مختص کیپٹل اثاثہ اور انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 7E میں مستثنیٰ کے دیگر زمرے ہیں۔ سیکشن 7E سے اخراج یا استثنیٰ کی تصدیق متعلقہ کمشنر ان لینڈ ریونیو سے کرنی ہوگی۔ تمام مستثنیٰ زمروں کو آرڈیننس 2001 کے سیکشن 7E سے مستثنیٰ ہونے کے باوجود کمشنر ان لینڈ ریونیو سے منظوری حاصل کرنے کے پیچیدہ عمل سے گزرنا پڑے گا۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
محمد ہارون الرشید بھٹہ
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
ٹیکس اینڈ کارپوریٹ لاء کنسلٹنٹ
#03006904289
#03336952086

New Advance tax rates on buy and sale of property.
27/07/2023

New Advance tax rates on buy and sale of property.

27/07/2023

*ٹیکس فائلر کے فوائد:*
السلام علیکم ۔
اگر آپ ابھی تک نان فائلر ہیں تو مسلسل اپنا مالی نقصان کررہے ہیں فائلر بننے کے بیشمار مالی فوائد ہیں آج میں آپ کو این ٹی این اور ٹیکس فائل کرنے کے حوالے سے تفصیلی گائیڈ کروں گا آج میں آپ کو ایسی سروس کے بارے میں بتاؤں گا جو انتہائی کم پیسوں میں ٹیکس ریٹرن فائل کرتے ہیں ٹیکس ریٹرن سے متعلق لوگوں میں غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ اگر ہم فائلر بن گئے تو پتا نہیں کیا ہوجائے گا جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے
ٹیکس فائل کرنے کیلئے این ٹی این بنیادی عنصر ہے نیشنل ٹیکس نمبر (این ٹی این) آپ کو کئی سہولتوں کا حقدار بناتا ہے، آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ این ٹی این کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟
آپ تنخواہ دار ہیں یا آپ کوئی کاروبار کرتے ہیں آپ باآسانی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے پورٹل پر جا کر خود کو رجسٹرڈ کرواسکتے ہیں۔
آپ کا قومی شناختی کارڈ کا نمبر ہی آپ کے این ٹی این کے طور پر ایف بی آر میں رجسٹرڈ ہوجاتا ہے جس کے بعد آپ باآسانی اپنا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرسکتے ہیں۔
فائلر بننے کے فوائد
1-پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔۔۔
2-بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت ۔۔
3-گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔
4-ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
5-قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
6-سیلری انکم پر ٹیکس کی بچت ۔۔
7-کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے ۔۔
8-بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی ۔۔
9-کمرشل ptcl بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔
10-گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط۔
11-چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری ۔۔
12-کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت ۔۔
13-رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء ۔۔
14-فری لانسرز'اور آی ٹی سے وابستہ افراد کے لئیے ٹیکس کی چھوٹ ۔۔
15-اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں تیکس میں بھی رعایت ۔۔
16-پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔
لیکن اگر آپ اس فیلڈ کے نہیں ہیں تو خود کبھی بھی ٹیکس ریٹرن فائل نہ کریں بلکہ اس کے لئے مستند فرم کی سروس لیں جو انتہائی مناسب پیسوں میں ہر سال آپ کا ٹیکس ریٹرن فائل کردیا کرے کیونکہ زرا سی غلطی بھی مالی نقصان کا باعث بھی بن سکتی ہے

مزید معلومات اور فائلر بننے کے لیے رابطہ کریں ۔
محمد ہارون الرشید بھٹہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
انکم ٹیکس اینڈ کارپوریٹ لاء کنسلٹنٹ
03006904289
03336952086

ٹیکس نان فائلرز ہو جائیں ہوشیار۔۔۔*  اب جو ایکٹو انکم ٹیکس ریڑن فائلر نہیں ہو گا اسے بنک سے 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے ...
09/06/2023

ٹیکس نان فائلرز ہو جائیں ہوشیار۔۔۔* اب جو ایکٹو انکم ٹیکس ریڑن فائلر نہیں ہو گا اسے بنک سے 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر 6۔0 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔۔۔اس کے علاوہ جائیداد کی خریدوفروخت پر بھی نان فائلر کو اضافی ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔۔۔ اپنے آپ کو انکم ٹیکس فائلر بنائیں۔۔۔ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔۔ قانونی پیچیدگیوں اور مالی نقصانات سے خود کو محفوظ بنائیں۔۔۔
*محمد ہارون الرشید بھٹہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ٹیکس اینڈ کارپوریٹ کنسلٹنٹ*۔۔
*رابطہ نمبر 03006904289.03336952086

09/06/2023

حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا بھی فیصلہ

بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک لاکھ ڈالر ملک میں لانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

ملک میں ایک لاکھ ڈالر تک لانے والوں سے آمدن کا ذریعہ نہیں پوچھا جائے گا

ڈالر اور دیگر کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا دینے کےلیے قانون سازی کا فیصلہ

غیر ملکی کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر قید اور جرمانے کی سزا کے لیے قانون سازی ہوگی

نئے قانون کا اطلاق غیر ملکی کرنسی کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے اداروں اور افراد پر ہوگا
گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین میں 35 فیصد اضافے کی منظوری

گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری

ریٹائرڈ ملازمین کی پینشنز میں ساڑھے سترہ فیصد اضافے کی منظوری

کم سے کم اجرت 30000 قرار دے دی گئی
بجٹ 2023-24ء

کوکنگ آئل اور خوردنی تیل پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ، فنانس بل

ٹیکسٹائل کے شعبے کے رنگ اور دیگر متعلقہ خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی ختم، فنانس بل

سولر پینل کی مینوفیکچرنگ کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی ختم، فنانس بل

کاروبار میں آسانی اور تجارتی سہولیات بڑھانے کا فیصلہ، فنانس بل

تمام ضروری اشیاء کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، فنانس بل

قرآن پاک کی طبعات کے درآمدی کاغذ پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ، فنانس بل
بجٹ 2023-24ء

سالانہ ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کمانے والوں پر سپر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز، بجٹ دستاویز

سالانہ ساڑھے 3 سے 4 کروڑ روپے کمانے والوں پر 6 فیصد سپرٹیکس لگانے کی تجویز، بجٹ دستاویز

سالانہ 4 کروڑ سے 5 کروڑ روپے کمانے والوں پر 8 فیصد سپر ٹیکس لگانے کی تجویز، بجٹ دستاویز

سالانہ 5 کروڑ روپے سے زائد کمانے والوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کی تجویز، بجٹ دستاویز

List of All Tax Measures Expected in Upcoming Budget1. Tax on Undistributed Reserves2. Continuation of Super Tax3. Shift...
06/06/2023

List of All Tax Measures Expected in Upcoming Budget

1. Tax on Undistributed Reserves
2. Continuation of Super Tax
3. Shift from Final Tax Regime (FTR) to Minimum Tax Regime (MTR) for Exporters
4. Asset Tax/Wealth Tax
5. Higher Tax on Non-Filers
6. GST at 18%
7. Tax on Agri Income
8. Increase in Valuation of Immovable Properties
9. Tax on Deemed Rental Income
10. Tax on Banks
11. Tax on To***co
12. Dollar Amnesty
13. Tax on Beverages
14. Subsidy Allocations
15. Promotion of Cashless Transactions at Petrol Pumps
16. Increase in Tax Rate for Commercial Importers
17. Fixed Tax Regime for Small Retailers
18. Disallowance of Input Taxes
19. Increase in Tax Rates for Sole Proprietors and Association of Persons
20. Revamping of Capital Gains on Immovable Property
21. Extension of Exemption on Property and Shares
22. Import Duties
23. Relief Package under BISP

30/05/2023

*A T T E N T I O N*
السلام علیکم ۔
-----------------------------------
*فائلر بنیں ایک دن میں*
-----------------------------------
انکم ٹیکس ریٹرن فائنل کروانے کے لیے رابطہ کریں اور خود کو ہر طرح کے جرمانہ اور نان فائلر کے سٹیٹس سے بچائیں۔
Haroon & Company
Tax & Corporate Law Consultant
0300-6904289
0333-6952086
*Our Services*
-NTN registration
-Income Tax return Filing
-Sales Tax registration
-Sales Tax return Filing
-PRA registration
-PRA return filing
-Filing of Withholding statements
-Import & Export license
-Firm registration
-LLP registration
-Private/SMC Company registration
-Trade mark/Logo/copy rights Registration
-NGO/Trust/Societies Registration
-Book keeping
-Audit of accounts

16/03/2023

Address

CHAMBER NO. 122, IFTIKHAR BLOCK, DISTRICT COURTS
Sahiwal

Telephone

+923006904289

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon & Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haroon & Company:

Share