01/07/2026
چندرامی صادق آباد
سجادہ نشین دربارفریدرح وعالمی مبلغ اسلام خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ سائیں کی زیرصدارت صادق آباد کے سابق تحصیل ناظم و پی پی کے امیدوارصوبائی اسمبلی رئیس محمد اکمل ورند صاحب ۔ سابق ناظم رئیس محمد اصغر ورند صاحب کی والدہ محترمہ
رئیس وسیم اختر ورند ایڈوکیٹ کی دادی
کی پروقار قل خوانی کی تقریب۔سجادہ نشین دربار فرید رح کا روح پرور خطاب۔ آخر میں اجتماعی دعا کروا رھے ھیں۔قل خوانی کی تقریب میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی۔ علما کرام۔ کاروباری شخصیات ۔ملک بھر سے عمائدین اور لوگوں کی بہت بڑی تعداد میں شرکت۔دیگر سوگوران میں ان کے بھائی رئیس محمد بخش ورندصاحب۔رئیس محمد اجمل صاحب۔ رئیس محمد افضل صاحب اور رئیس محمد وحید صاحب ورند شامل ھیں۔