16/02/2026
اسلام آباد ہائی کورٹ میں CSS 2026 کے امتحان میں امتحانی سنٹر میں داخلے سے متعلق معاملے پر سماعت متوقع۔
متاثرہ امیدواروں کی جانب سے دائر کردہ Writ Petition No. 769 of 2026 سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔
درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ انہیں امتحانی ہال میں داخلے سے روکا گیا، جس سے ان کا امتحان دینے کا حق متاثر ہوا۔ عدالت نے معاملے کو قابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے FPSC کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔
انصاف کی فراہمی کے لیے قانونی کارروائی جاری ہے۔