MTN AWAN LAW Office

MTN AWAN LAW Office Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MTN AWAN LAW Office, Lawyer & Law Firm, Office No. 12 second Floor Sami Plaza High Court Road Rawalpindi, Rawalpindi.
(5)

✅ Contracts & Agreements
✅ Civil, Criminal, Family
✅ Rent & Tenancy
✅ Corporate Laws
✅ Tax & Compliance
✅ Remote Legal Assistance
✅ Legal Drafting & Research
✅ Legal Opinions & Documentation

Professional • Confidential • Reliable • Timely Legal Solutions

29/08/2026

⚖️ 🚨📌گاڑی میں موجودگی، جرم میں شمولیت کا ثبوت نہیں!❗

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے حالیہ
🔺 2026 SCMR 217🔺

(Khadim Hussain v. The State)

میں قرار دیا کہ منشیات کی برآمدگی کے مقدمے میں محض گاڑی میں موجود ہونا فوجداری ذمہ داری ثابت کرنے کے لیے کافی نہیں۔ ملزم کا علم، شعوری قبضہ، سازش یا 🎗️معاونت ثابت کرنا ضروری ہے 🎗️۔

عدالت نے واضح کیا کہ فوجداری ذمہ داری انفرادی ہوتی ہے، خاندانی نہیں۔ اسی اصول کی بنیاد پر معاملہ مزید تحقیق (Further Inquiry) کا قرار دیتے ہوئے ملزم کو بعد از گرفتاری ضمانت دے دی گئی۔🎗️

📍 2026 SCMR 217📍

مزید رہنمائی کے لیے 👇

MTN AWAN LAW Office
Tariq Naeem Awan
Advocate High Court
Office No 12 Second Floor Sami Plaza High Court Road Rawalpindi
..............
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,

,
,,
,
,
,
,
,

,,

,
,
,
,
,
,

,
,
,,,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,

,,
,
,
,
,
,

,
,,

,

28/08/2026

⚖️🚨📌 کیا صرف کسی کو کرایہ دار قرار دے کر اس کی بے دخلی کروائی جا سکتی ہے؟❓

👈سپریم کورٹ آف پاکستان نے واضح کر دیا کہ مالک مکان اور کرایہ دار کا تعلق باقاعدہ شواہد سے ثابت کرنا ضروری ہے۔ اگر کرایہ داری اور کرایہ کی ادائیگی کا قابلِ اعتماد ثبوت موجود نہ ہو تو Rent Controller کا دائرۂ اختیار بھی قائم نہیں ہوتا۔❌

📍2026 SCMR 208📍
مزید رہنمائی کے لیے 👇
MTN AWAN LAW Office
Tariq Naeem Awan
Advocate High Court
Office No 12 Second Floor Sami Plaza High Court Road Rawalpindi ..

28/08/2026

⚖️🚨📌 شادی سے انکار کسی عورت کی جان لینے کا جواز نہیں ❌

👈سپریم کورٹ آف پاکستان نے واضح کیا کہ اپنی مرضی سے شریکِ حیات کا انتخاب عورت کا آئینی حق ہے۔ شادی کی پیشکش مسترد کرنے پر خاتون کو قتل کرنا Gender-Based Violence کی سنگین صورت ہے، جسے عدالتیں نرم رویے سے نہیں دیکھ سکتیں۔🎗️

👈عدالت نے ایسے جرم میں سزا میں نرمی دینے سے انکار کرتے ہوئے اپیل خارج کر دی۔🎗️

📍2026 SCMR 205 📍 Muhammad Kamran v. The State

مزید رہنمائی کے لیے 👇
MTN AWAN LAW Office
Tariq Naeem Awan
Advocate High Court
Office No 12 Second Floor Sami Plaza High Court Road Rawalpindi
..
............

🚨📌 لاہور ہائیکورٹ میں اہم انتظامی کمیٹیوں کی تشکیلچیف جسٹس عالیہ نیلم کی جانب سے اہم نوٹیفکیشن جاری👇👈لاہور ہائیکورٹ میں ...
28/08/2026

🚨📌 لاہور ہائیکورٹ میں اہم انتظامی کمیٹیوں کی تشکیل
چیف جسٹس عالیہ نیلم کی جانب سے اہم نوٹیفکیشن جاری👇

👈لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی و انتظامی امور، بار و بینچ کوآرڈینیشن، ضلعی عدلیہ، وکلاء کی انرولمنٹ اور دیگر معاملات کے لیے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔🎗️

📌 اہم تقرریاں اور کمیٹیاں:👇

👈 سپریم کورٹ میں وکلاء کے اندراج کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ کمیٹی کی سربراہی چیف جسٹس عالیہ نیلم کریں گی، جبکہ جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس صداقت علی خان اس کے رکن ہوں گے۔🎗️

👈 نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی میں چیف جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس عابد عزیز شیخ شامل ہوں گے۔🎗️

👈 جسٹس سید شہباز علی رضوی کو انسدادِ دہشت گردی عدالتوں کا انتظامی جج مقرر کیا گیا ہے۔🎗️

👈 خواتین کے تحفظ اور انکوائری کمیٹی کی سربراہی جسٹس عبہر گل خان کریں گی۔🎗️

👈 ضلعی عدلیہ کی کارکردگی جانچ کمیٹی جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں کام کرے گی۔🎗️

👈 بار اینڈ بینچ کوآرڈینیشن کمیٹی میں جسٹس صداقت علی خان، جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس صادق محمود خرم شامل ہیں۔🎗️

👈 سول پروسیجر کوڈ رولز کمیٹی کی سربراہی جسٹس مرزا وقاص رؤف کریں گے۔🎗️

👈 پنجاب بار کونسل انرولمنٹ کمیٹی کے چیئرمین بھی جسٹس مرزا وقاص رؤف مقرر کیے گئے ہیں۔🎗️

👈 ضلعی عدلیہ میں ججز کی بھرتی کی امتحانی کمیٹی میں جسٹس سید شہباز علی رضوی، جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس عاصم حفیظ شامل ہیں۔🎗️

👈 جسٹس علی ضیاء باجوہ کو ضلعی عدلیہ سروس ٹربیونل کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔🎗️

👈 پنجاب جوڈیشل اکیڈمی بورڈ آف مینجمنٹ میں جسٹس حسن نواز مخدوم، جسٹس خالد اسحاق اور جسٹس ملک محمد اویس خالد شامل ہیں۔🎗️

👈 ہائیکورٹ میوزیم کمیٹی جسٹس حسن نواز مخدوم کی سربراہی میں کام کرے گی۔🎗️

📌اس کے علاوہ محکمہ جاتی امتحانات، میڈیکل ری ایمبرسمنٹ، ججز کی مراعات و پنشن، Cr.P.C رولز، ڈسٹرکٹ جوڈیشری کنفرمیشن، انسدادِ سمگلنگ اپیلٹ کورٹ، ڈائری و کیلنڈر اور پنجاب بار کونسل ٹربیونلز سمیت متعدد اہم کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئی ہیں۔❗

📍 یہ انتظامی تشکیل لاہور ہائیکورٹ اور ضلعی عدلیہ کے مختلف شعبوں میں ذمہ داریوں، نگرانی اور ادارہ جاتی رابطے کو منظم کرنے کے لیے اہم پیش رفت ہے۔🔺

MTN AWAN LAW Office
MUHAMMAD TARIQ NAEEM AWAN
Advocate High Court & Federal Shariat Court of Pakistan
Office No 12 Second Floor Sami Plaza High Court Road Rawalpindi ....

27/08/2026

🚨👉Acquittal in a Criminal Case & Departmental Punishment❗

👉Does acquittal in a criminal case automatically end departmental punishment❓

👉The Supreme Court has clarified the legal distinction between punishment based solely on a criminal case and disciplinary action based on independent misconduct.🎗️

📍 2026 SCMR 843📍

For more details contact with 👇
MTN AWAN LAW Office
Tariq Naeem Awan
Advocate High Court
03331545676
Office No 12 Second Floor Sami Plaza High Court Road Rawalpindi

27/08/2026

🚨📌فوجداری مقدمے میں بریت اور محکمانہ سزا 🎗️
سپریم کورٹ آف پاکستان کا اہم اصول👇

👈صرف عدالت سے بری ہونا ہر صورت میں محکمانہ سزا ختم نہیں کرتا۔ اصل سوال یہ ہے کہ محکمانہ کارروائی صرف FIR کی بنیاد پر تھی یا ملازم کے خلاف الگ سے Misconduct بھی ثابت ہوئی؟❓

سپریم کورٹ نے 2026 SCMR 843 میں اس اہم قانونی فرق کو واضح کیا۔🎗️

Address

Office No. 12 Second Floor Sami Plaza High Court Road Rawalpindi
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTN AWAN LAW Office posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MTN AWAN LAW Office:

Shortcuts

Share