Wasit Ali Shah Adv

Wasit Ali Shah Adv Lawyer by profession, justice seeker by passion
Lawyer & politician. Follower of Imran Khan's
vision for Haqeqi Azadi. Committed to justice
& freedom

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔نہایت پیارے دوست، مخلص ساتھی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے دیرینہ کارکن، اربن 6 کے پی ٹی آئی تنظ...
19/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔

نہایت پیارے دوست، مخلص ساتھی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے دیرینہ کارکن، اربن 6 کے پی ٹی آئی تنظیمی صدر شاہد محمود آج ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے۔ ان کے انتقال کی خبر نے دل کو انتہائی غمگین کر دیا۔

تمام دوستوں، کارکنان اور عزیز و اقارب سے درخواست ہے کہ شاہد محمود مرحوم کی کامل مغفرت، بلندیِ درجات اور ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔

اللہ رب العزت مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے بچوں پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے اور تمام لواحقین کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲💔

جنازے کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَچیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ محترمہ کے انتقال پ...
08/08/2026

اِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی رنج و افسوس ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور بیرسٹر گوہر علی خان سمیت تمام سوگوار اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
゚viralシ

28/07/2026

21/07/2026

اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کارکنان کے جذبے، اتحاد اور عزم کے ساتھ انشاء اللہ بہت جلد کوہاٹ میں ایک بھرپور عوامی سرگرمی دیکھنے کو ملے گی۔

انشاء اللہ، کوہاٹ تیار ہے✌️

Address

Bahria Town Phase 7 Rawalpindi
Rawalpindi
46300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasit Ali Shah Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share