01/05/2026
ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کی جانب سے منعقد کردہ محفل میلاد ( صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) میں فیصل خان نیازی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ( سابق سیکرٹری جنرل ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی و سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی) اظہار خیال کرتے ہوئے۔