13/07/2025
⚙️عامل تحمیل و تنزیل کے حوالے سے اہم معلومات ⚙️
اس ٹریڈ کو اب Navttc میں شامل کر دیا گیا ہے ۔ جس بھی بندے کا میڈیکل فٹ ہو جائے تو وہ فوراً اس کی اپوائنٹمیٹ خود بھی لے سکتا ہے اور ایجنسی والے بھی لے کر دے سکتے ہے ۔ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد ہی ویزے کا پروسیس عمل میں لایا جائے گا۔
شکریہ