Legacy Lex Firm

Legacy Lex Firm Mastering personal injury, family law, and estate planning. Your legal victory awaits.

21/03/2024
Crack down against fake lawyers
20/03/2024

Crack down against fake lawyers

Announcement relating to coming holidays
20/03/2024

Announcement relating to coming holidays

20/03/2024

Long live

LAHORE HIGH COURT, LAHORE ROSTER OF SITTINGS AT BENCHES.
15/03/2024

LAHORE HIGH COURT, LAHORE ROSTER OF SITTINGS AT BENCHES.

13/03/2024
13/03/2024
13/03/2024
Session marking time table during Ramadan
13/03/2024

Session marking time table during Ramadan

کراچی بار ایسوسی ایشن کی  کابینہ 2024 کو ممبران بار  کی طرف سے بہت سی شکایات بمعہ درخواست موصول ہوئی کہ وکلاء کے ذاتی مع...
13/03/2024

کراچی بار ایسوسی ایشن کی کابینہ 2024 کو ممبران بار کی طرف سے بہت سی شکایات بمعہ درخواست موصول ہوئی کہ وکلاء کے ذاتی معاملے/تنازع میں بغیر انٹیمیشن مدعی وکیل کو وکالت نامہ فائل کردیا جاتا ہے۔

جس پر کراچی بار کی کابینہ 2024 نے کراچی بار کی کابینہ 2003 اور 2023 کی قرارداد کو مد نظر رکھتے ہوئے آج مورخہ 12 مارچ 2024 کو قرارداد پاس کی۔

کسی بھی وکیل کے ذاتی معاملات میں فائل ہونے والے مقدمے میں مینیجنگ کمیٹی کی اجازت کے بغیر اس مقدمے میں وکیل کے خلاف وکالت نامہ فائل نہیں ہوسکتا۔

کراچی بار ایسوسی ایشن کسی بھی ایڈووکیٹ کے ذاتی نوعیت کے معاملات میں وکالت نامہ داخل کرنے پر سخت پابندی عائد کرتی ہے،

کسی وکیل کے ذاتی معاملات میں، کسی بھی بار کے وکیل کو وکالت نامہ دائر کرنے یا اپنے ساتھی وکیل کے خلاف مقدمہ میم پیش ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

یہ قرارداد پیشہ ورانہ یکجہتی کے اصولوں کو برقرار رکھنے، مفادات کے تصادم کو روکنے اور ذاتی/قانونی معاملات میں وکالت کے ساتھ منصفانہ سلوک کو یقینی بنانے کے لیے نافذ کیا گیا ہے۔

اس قرارداد کی خلاف ورزی کرنے والے وکلاء کے خلاف کراچی بار ایسوسی ایشن کے قواعد و ضوابط کے مطابق تادیبی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

Address

Office No. 7, Ali Shoping Mall, Misrial Road
Rawalpindi
46000

Telephone

+923305819056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legacy Lex Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Legacy Lex Firm:

Share