Shehzad Hanif Bhatti Advocate

Shehzad Hanif Bhatti Advocate S&S law firm

بھرپور حمایت کا اعلان میاں شجاع الدین ایڈووکیٹ سینیر ممبر سردار محمد اسحاق خان لاچیمبر کی خصوصی ریکویسٹ پر سردار عصمت ال...
05/02/2026

بھرپور حمایت کا اعلان
میاں شجاع الدین ایڈووکیٹ سینیر ممبر
سردار محمد اسحاق خان لاچیمبر کی خصوصی ریکویسٹ پر سردار عصمت اللہ خان ایڈووکیٹ سابق صدر ہائی کورٹ بار راولپنڈی اور
ان کے بیٹے سردار سہیل عصمت خان ایڈووکیٹ
نے ہائی کورٹ بار کے امیدوار برائے صدارت
سعید یوسف یوسف خان ایڈووکیٹ کی
مکمل اور بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ہے_ سردار عصمت اللہ خان ایڈووکیٹ صاحب
نے یقین دلایا کہ وہ پوری ڈویژن میں اپنے وکلاء دوستوں سے ہنگامی طور پر رابطہ کریں گے اور ان سے گزارش کریں گے کہ سعید یوسف خان کا ساتھ دیں اور بھاری برتری کے ساتھ کامیاب بنائیں.
میاں شجاع الدین نے سردار عصمت اللہ خان اور سردار سہیل عصمت خان ایڈووکیٹ کا حمایت کرنے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا.

Address

Office No Executive#1 Adjacent C Block Near Anti-corruption Court District Courts Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
18:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 15:00
18:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 15:00
18:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 15:00
18:00 - 22:00
Friday 08:00 - 12:30
18:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

03015078278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehzad Hanif Bhatti Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share