SKB Advocates & Legal Services

SKB Advocates & Legal Services We provide Legal services in the field of Civil, Criminal, Taxation, Consumer courts, ANF, Rent & family matters.

Contact with full confidence and get our professional services.

22/11/2025

ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں محسن نقوی ایک وفاقی وزیر سمیت ائیرپورٹ پہ پہنچتا ہے اور ایک شہری کو سفر کرنے سے روکنے کا جواز تلاش کرتا ہے۔ شہری سعودی عرب ڈرائیور کے ویزے پر جارہا ہے۔ محسن نقوی ٹیمو کا انیل کپوربن کر اس سے سعودی عریبیہ کا لائسنس طلب کرتا ہے۔۔۔ یہاں کچھ سوالات اٹھتے ہیں۔۔۔
۱۔ کیا سعودی عرب میں کوئی دھوکے سے جاکر سیاسی پناہ یا لمبے عرصے تک سٹے لے سکتا ہے؟
جواب : نہیں۔۔۔
۲۔ کیا سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس پاکستان میں بن سکتا ہے؟
جواب: نہیں۔۔ یہ لائسنس تب ہی بن سکتا ہے جب بندہ ورک ویزے پر سعودیہ جائےا ور وہاں جاکر ڈرائیور کا ٹیسٹ پاس کرے۔ اگر اس کے پاس پاکستان کا لائسنس ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں لائسنس ایک ہی طریقہ کار سے بنے گا۔۔۔
۳۔ اگر سعودیہ جاکر لائسنس کا ٹیسٹ پاس نہ ہوا تو؟
جواب: بے شک نہ ہو، وہ چند سو ریال میں اپنا پیشہ تبدیل کروا کر کوئی اور کام کرسکتا ہے۔
۴۔ کیا محسن نقوی شہری کو سفر کرنے سے روکنے کا قانونی جواز رکھتا ہے؟
جواب: نہیں۔۔
۵۔ ڈرائیور کے ویزے پہ جانے والے شہری کو جہاز سے اتار دو۔۔ کیا محسن نقوی اب اسے پاکستان میں مناسب نوکری دے گا؟
جواب: چھنکنہ ۔۔
تو پھر یہ ساری فضول مشق کا فائدہ؟؟؟؟
محسن نقوی کے پاس وقت بہت زیادہ ہے اور ہیرو گیری کرنی ہے تو ائیرپورٹس پہ جاکر ایف آئی اے اہلکاروں کے سر پہ قرآن رکھیں ۔ پوچھیں کہ آج کتنے لوگوں سے مختلف "جواز" تلاش کر کے رشوت لی ہے؟
آپ کی "وائرل" ویڈیو بن جائے گی، مذہبی ٹچ بھی ہوجائے گا اور عوام کی مدد بھی۔۔
منقول

پاکستان میں فیملی لاز ایکٹ 1964 میں "ہیگ کنونشن 1980" کی شق شاملاب والدین میں سے کوئی بھی بچے کو دوسرے کی رضامندی کے بغی...
25/04/2025

پاکستان میں فیملی لاز ایکٹ 1964 میں "ہیگ کنونشن 1980" کی شق شامل

اب والدین میں سے کوئی بھی بچے کو دوسرے کی رضامندی کے بغیر خفیہ یا دھوکہ دہی سے بیرون ملک نہیں لے جا سکے گا۔

اگر شوہر یا بیوی بچے کو دوسرے سے الگ کرتے ہیں اور اسے ملک سے باہر لے جاتے ہیں، تو یہ بین الاقوامی اغوا تصور کیا جائے گا اور حکومت بچے کو اس کے ملک واپس لانے کی پابند ہوگی

05/03/2025

وکلاء کے تحفظ کے لیے پورے پاکستان میں خصوصی عدالتیں تشکیل …اب وکلاء کو ہراساں کرنے یا وکلاء پر حملہ کرنے والوں کا ٹرائل ...
14/12/2024

وکلاء کے تحفظ کے لیے پورے پاکستان میں خصوصی عدالتیں تشکیل …

اب وکلاء کو ہراساں کرنے یا وکلاء پر حملہ کرنے والوں کا ٹرائل خصوصی عدالتوں میں ہوگا اور وکلاء کی طرف سے درج کی گئی ایف آئی آر کی صورت میں جرم ناقابل ضمانت ہوگا۔

یاد رہے کہہ حکومت پاکستان نے گزشتہ سال وکلاء کے تحفظ کا قانون منظور کیا تھا جسکا مقصد پولیس و دیگر اداروں کی طرف سے وکلاء کو ہراساں کرنے کے واقعات کو روکنا ہے ۔

12/12/2024

12/12/2024

23/11/2024

گارڈین اینڈ وارڈز ایکٹ 1890 کے سیکشن 12 کے تحت بچوں سے ملاقات کے عبوری ملاقات کے آرڈر پر اپیل کریں اور بچوں سے ملاقات کے...
10/11/2024

گارڈین اینڈ وارڈز ایکٹ 1890 کے سیکشن 12 کے تحت بچوں سے ملاقات کے عبوری ملاقات کے آرڈر پر اپیل کریں اور بچوں سے ملاقات کے لیے پورے سال کا گھر پر ملاقات کا شیڈول حاصل کریں

اگر کوی پردہ نشین عورت یا ناخواندہ عورت سے جعلسازی کر کہ جائیداد  اپنے نام کرا لے یا پھر کوی اور مالی فائدہ اٹھا لے تو ع...
10/11/2024

اگر کوی پردہ نشین عورت یا ناخواندہ عورت سے جعلسازی کر کہ جائیداد اپنے نام کرا لے یا پھر کوی اور مالی فائدہ اٹھا لے تو عدالت میں اسے چیلنج کیا جا سکتا ھے اور اپنا حق واپس لیا جا سکتا ھے

Address

Umar Farooq Block. District Courts Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKB Advocates & Legal Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SKB Advocates & Legal Services:

Share