07/02/2025
راولپنڈی (سی این پی )راولپنڈی چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ای او بی آئی کے ڈپٹی ڈی جی جناب محمد امین اور راولپنڈی ریجنل آفس کے انچارج و ڈائریکٹر احمد فراز قیصرانی نے اپنی ٹیم ،چوہدری عمران اور ملک شہبازرشید ایڈووکیٹ نے بھی شرکت کی ۔ راولپنڈی کے تاجر پرادری کی تنظییموں کے نمائیدگان اور کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس میٹنگ میں محمد امین صاحب نے EOBI کے فوائد اور محکمہ کا کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس کے بعد کے حوالے سے درپیش مسائل سنے اور ان کے مسائل کے بہتر حل کی یقین دہانی کروائی گئی
https://news.com.pk/2025/02/04/77622/