04/08/2026
“ قانون مکڑی کا ایسا جالا ہے جس میں چھوٹے موٹے کیڑے مکوڑے پھس جاتے ہیں اور بڑے اور طاقت ور جانور اس کو چھیرتے ھوئے گزر جاتے ہیں “ ارسطو
اس تصویر میں ہمارے معاشرے کی عکاسی ہو رہی ہے جہاں ایک ایسا ملزم جو سہارے کے بغیر چال بھی نہیں سکتا اور کوئی عام سا آدمی ہے، پولیس اس جگہ پرکتنی چوکس ہے اور ہتھکڑی لگا کر لےاسے لے جا رہی ہے
اس کے برعقص اگر یہاں کوئی طاقت ور سیاستدان غنڈا ڈرگ لارڈ یا پیسے والا ہوتا تو اس کو پولیس کسی اور پروٹوک کے ساتھ لے کر جاتی ہے
ابھی تک بھی عوام کا کچھ حد تک ان عدالتوں پر اعتماد ہے اور اس کا ثبوت ہماری کچہری/عدالتوں میں رونق ہےپر اگر یوں ہی چلتا رہا تو بہت جلد عوام کا عدالتوں اور نظام انصاف سے اعتماد اٹھ گیا تو سوسائٹی تباہ و برباد ہو جاے گی Tayyaba AbbassiWaqas Ali Malik