Utra Law Associates

Utra Law Associates lawyer at Rawalpindi bar Pakistan.+923125358709

23/08/2026
22/08/2026

دفتر سے واپسی پر میری رشین سائبیرین بلی کے بچے کی میرے ساتھ اٹکیلیاں

Big shout out to my newest top fans! 💎 Maria Zaildar MeerDrop a comment to welcome them to our community,
20/08/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Maria Zaildar Meer

Drop a comment to welcome them to our community,

17/08/2026

مجھے سمجھ نہیں اتی پوری پنڈی کے سکول 24 اگست کو کھولیں گے لیکن دار ارقم سکول کلٹکس روڈ اڈیالہ روڈ والوں کو کیا پرابلم ہے کہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف چلتے ہیں بچوں کو 24 سے پہلے پھر بلا رہے ہیںخدانخواستہ کے لیے بچے کو دیکھ کر اگر پھر کسی حادثے نے جنم لے لیا تو کون ذمہ دار ہے عام دنوں میں تو بچے اکٹھے اتے جاتے ہیں اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ یونیفارم کے بغیر ائے 🤨

With Thall Wala – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
16/08/2026

With Thall Wala – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

12/08/2026

پاکستان میں 32 نئے صوبے اور 33 ہائی کورٹس بنانے کی تجویز، پریزنٹیشن تیار

مجوزہ منصوبے کے تحت پنجاب میں 10، سندھ میں 7، خیبر پختونخوا میں 7 اور بلوچستان میں 8 نئے صوبے قائم کیے جائیں گے۔40 ہزار سےزائد سرکاری آسامیاں ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد: پاکستان میں انتظامی بہتری اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے 32 نئے صوبے بنانے کا ایک تفصیلی خاکہ اور پریزنٹیشن تیار کر لی گئی ہے۔ اس تجویز کے مطابق ملک کو مجموعی طور پر 33 انتظامی اکائیوں (Federating Units) میں تقسیم کیا جائے گا، جس میں اسلام آباد بطور وفاقی دارالحکومت برقرار رہے گا جبکہ چاروں صوبوں کی ڈویژنز کو صوبوں کا درجہ دیا جائے گا۔

مجوزہ منصوبے کے تحت پنجاب میں 10، سندھ میں 7، خیبر پختونخوا میں 7 اور بلوچستان میں 8 نئے صوبے قائم کیے جائیں گے۔ اس نئی تقسیم کے بعد ملک میں 33 ہائی کورٹس قائم ہوں گی جن میں مجموعی طور پر 137 ججز فرائض انجام دیں گے۔

دستاویزات کے مطابق اس اہم انتظامی تبدیلی سے قومی خزانے کو سالانہ 318 ارب روپے کی بچت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ یہ بچت 40 ہزار سے زائد غیر ضروری انتظامی آسامیوں کے خاتمے سے ممکن ہوگی، جبکہ عدلیہ کا موجودہ 56 ارب روپے کا بجٹ کم ہو کر 24 ارب روپے رہ جائے گا۔ نئے نظام میں تعلیم، صحت اور فنانس سمیت 40 سے زائد محکمے مکمل طور پر صوبوں کو منتقل ہو جائیں گے۔

قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کی کل تعداد وہی رہے گی، تاہم وہ آبادی کے تناسب سے اپنی چھوٹی صوبائی اسمبلیوں میں تقسیم ہو جائیں گے۔

33 نئے وزرائے اعلیٰ بننے سے چند مخصوص سیاسی خاندانوں کی اجارہ داری ختم ہوگی اور مقامی سطح پر نئی سیاسی قیادت ابھر کر سامنے آئے گی۔

پریزنٹیشن میں یہ دلائل دیے گئے ہیں کہ پاکستان کے موجودہ چاروں صوبے آبادی اور رقبے کے لحاظ سے دنیا کے کئی ممالک، حتیٰ کہ چین اور بھارت کے صوبوں سے بھی بڑے ہیں۔

2.5 کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں، 40 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، اور پاکستان انسانی ترقی کے انڈیکس میں 193 میں سے 168ویں نمبر پر ہے ۔ چھوٹے انتظامی یونٹس بننے سے وسائل نچلی سطح تک پہنچیں گے اور طرزِ حکمرانی بہتر ہوگا۔

پریزنٹیشن میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ موجودہ صوبے رقبے اور آبادی کے لحاظ سے بہت بڑے ہیں، جس کی وجہ سے گورننس میں مشکلات درپیش ہیں۔ چھوٹے انتظامی یونٹس بننے سے نہ صرف مخصوص خاندانوں کی سیاسی اجارہ داری ختم ہو گی بلکہ مقامی سطح پر نئی قیادت بھی ابھرے گی۔

دوسری جانب سیاسی اور قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئین میں بھاری ترمیم درکار ہو گی، جو موجودہ طریقہ کار کے تحت انتہائی مشکل عمل ہے اور اس حوالے سے قومی سطح پر وسیع اتفاقِ رائے پیدا کرنا ہو گا۔ جس کے لیے بیانیہ بنانا اور رائے خاصہ ہموار کرنے کی کاوشیں شروع کر دی گئی ہیں۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Haji Ateeq Rehman Khokhar, Sidra Baloch, Bilal Baloch
08/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Haji Ateeq Rehman Khokhar, Sidra Baloch, Bilal Baloch

Address

Shair Shah Sori Block Office # 130
Rawalpindi

Telephone

+923125358709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utra Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Utra Law Associates:

Shortcuts

Share