بار ایسوسی ایشن نے
سنیئر وکیل کی #رہائی کا #مطالبہ کردیا*
*اگر رہا نہ کیا گیا کالا کوٹ اپنے اگلے لائحہ عمل کا جلدی اعلان کریگا*
14/12/2023
شیر افضل مروت ۔ تیرے جراءت کو سلام۔
پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔
11/10/2023
شیر افضل خان مروت ۔❤❤❤
29/09/2023
کیا وسیم بادامی، جاوید چوہدری اور منصور علی خان بلیک بیلٹ افنان کے بیانیے پر اپنا موقف واضح کریں گے؟
سینیٹر افنان نے اپنی شکایت میں آپ کو مکمل طور پر جھٹلایا ہے جیسا کہ آپ کے مختلف V-Logs میں آپ سب نے دعویٰ کیا تھا کہ فاتح بلیک بیلٹ تھا۔ تاہم، بلیک بیلٹ نے اپنی شکایت (مشال یوسفزئی کی طرف سے میرے ساتھ شیئر کی گئی شکایت) میں دعویٰ کیا کہ اسے بے رحمی سے مارا گیا، اسے چوٹیں آئیں اور وہ بے ہوش ہونے کو تھا۔ بلیک بیلٹ کے اس بیانیے نے آپ کی پیشہ ورانہ دیانت پر عوام کے اعتماد کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ کیا آپ سب اس بارے میں کچھ کہیں گے؟
20/09/2023
عمران خان کے لیگل ٹیم کی ایڈوکیٹ کومل جدون کی ذاتی اور سیاسی زندگی کے بارے میں ایک زبردست پوڈکاسٹ۔ کومل جدون کی کھُلی اور کھری باتیں۔
20/09/2023
*💥🌈(بشریٰ بی بی کی آج عمران خان سے ملاقات)*
*کہتے ہیں آج عمران خان معصوم عمار کی شہادت*
*کا سن کر رو پڑے۔*
*جب بشریٰ بی بی نے عمار فاروق کے بارے بتایا*
*اور والد عمادفاروق کو بغیر تدفین لے جانے کا بتایا*
*تو خان صاحب کا چہرہ غصے سے لال ہوگیا۔*
*خان صاحب نے ٹھنڈی آہ بھری اور*
*آسماں**کی طرف دیکھا۔*
*اور کہا*
*اے اللہ توں دیکھ رہا ہے نا یہ ظالم تیرے بندوں*
*پر کیسے مظالم ڈھا رہے ہیں*
*اب تو ہی انکی حفاظت فرما۔*
*خان صاحب نے بشرئ بی بی کو پیغام دیا*
*کہ جائو انہیں کہہ دو جو کرنا ہے میرے ساتھ کرو*
*میرے ملک کے بچوں پر ظلم مت کرو*
*ورنہ یہ نوجوان آنے والے 2سوسال تک👇**تمہارا پیچھا کریں گے۔*
*میرا ملک کمزور ہوجائے گا*
*جس ملک کی قوم اپنی فوج سے پیچھے ہٹ جائے*
*وہ ملک زیادہ دیر قائم نہیں راہ سکتا۔*
*میرے نوجوانو میں اپنی زندگی قربان کرنے کو*
*تیار ہوں لیکن امریکہ اور میر جعفروں کی*
*بیعت نہیں لونگا۔*
*بشریٰ بی بی نےپوچھا آپکے ساتھ کوئ غلط سلوک*
*تو نہیں 👇**ہوا*
*جس پر ایک بار پھر خان صاحب نے آسمان*
*کی طرف دیکھا اور مسکراتے ہوئے کہا*
*یہ لوگ مجھے جتنا تنگ کرسکتے ہیں کرلیں*
*مجھے میرے اللہ نے اتنی طاقت دے دی ہے*
*کہ میں برداشت کرسکوں*
*بس میری قوم کو میرا پیغام دے دو*
*آزادی کے لئے قربانی فرض ہے*
*میں تیار ہوں اور آپ بھی تیارہیں👇**اللہ اس قوم کی تقدیر نہیں بدلتا*
*جس قوم کو اپنا خیال خود نا ہو*
*اپنے حق کے لئے باہر نکلیں*
*تاریخ لڑنے والوں کو یاد رکھتی ہے۔*
*عمران خان*
19/09/2023
19/09/2023
Lawyers Unity for the fight of rule of law.
19/09/2023
کافی عرصہ ہوگیا۔ سوموٹو ایکشن کا نام نہیں سُنا۔ لگتا ہے عدالتوں کے اختیارات کم کر دئے گئے ہیں ۔۔
16/09/2023
جس جس سول سرونٹ نے قانون کا غلط استعمال کیا ہے۔ ان کو ہتھکڑیاں پہنا کر دم لینگے۔
15/09/2023
شیر افضل خٹک صاحب نے جب عمران خان کا ہاتھ چوما تو وہ شرما گئے۔ وکیل صاحب نے سب بتا دیا۔
Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan's Lawyers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.