Imran Shafique

Imran Shafique Advocate Supreme Court of Pakistan | Voice for Justice, Constitution & Conscience
(1)

مہنگائی، پٹرول بم اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف عوامی آواز عدالت تک پہنچا دی!Hafiz Naeem ur Rehman وفاقی آئینی عدالت کے باہ...
18/05/2026

مہنگائی، پٹرول بم اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف عوامی آواز عدالت تک پہنچا دی!

Hafiz Naeem ur Rehman وفاقی آئینی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔
عوام پر بڑھتے ہوئے پٹرول اور ٹیکسوں کے بوجھ کے خلاف آئینی پٹیشن دائر، اس اہم کیس میں وکیل عمران شفیق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پیش ہوئے۔

اسلامی جمعیت طالبات بین الاقوامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام فلسط -ین کی تاریخ اور قبلہ اول سے تعلق پر ایک فکر انگیز  نشست ک...
12/05/2026

اسلامی جمعیت طالبات بین الاقوامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام فلسط -ین کی تاریخ اور قبلہ اول سے تعلق پر ایک فکر انگیز نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈووکیٹ سپریم کورٹ عمران شفیق نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

راولپنڈی:علامہ سید ساجد علی نقوی )قائد ملت جعفریہ پاکستان) سے جماعت اسلامی کے رہنما عمران شفیق (ایڈووکیٹ سپریم کورٹ) نے ...
09/05/2026

راولپنڈی:
علامہ سید ساجد علی نقوی )قائد ملت جعفریہ پاکستان) سے جماعت اسلامی کے رہنما عمران شفیق (ایڈووکیٹ سپریم کورٹ) نے ملاقات کی۔

اس موقع پہ چیئرمین باب العلم ٹرسٹ سید محمد ھادی ھمدانی ایڈووکیٹ اور مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان سید اظہار بخاری بھی موجود تھے۔

عمران شفیق ایڈووکیٹ نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی علی خامنہ ای کی شہادت پہ تعزیت کی اور پاکستان میں در پیش قانونی، فکری و سماجی مسائل کے حوالے سے گفتگو کی۔

قائد ملت جعفریہ نے اتحاد امت کے لئے مزید اقدامات کو لازمی قرار دیا اور فرمایا کہ سامراج کے خلاف مشترکہ موقف تمام دینی جماعتوں کے لئے اہم نقطہ اشتراک ہے۔

08/02/2026
03/01/2026

ایڈووکیٹ عمران شفیق کو ہیومن رائٹس کے سب سے بڑے ایوارڈ سے نواز دیا گیا!

اسلامی جمعیت طالبات کے زیرِاہتمام منعقدہ سالانہ میگا ایونٹ Beacon میں شرکت کی۔ بطور پینلسٹ آج کے نوجوان اور Productivity...
30/12/2025

اسلامی جمعیت طالبات کے زیرِاہتمام منعقدہ سالانہ میگا ایونٹ Beacon میں شرکت کی۔ بطور پینلسٹ آج کے نوجوان اور Productivity جیسے اہم موضوع پر گفتگو کا موقع ملا۔ اسلامی جمعیت طالبات راولپنڈی کی مسلسل جدوجہد اور مثبت کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، اسلامی جمعیت طالبات آج کے دور میں امید کی ایک روشن کرن ہے۔

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ لائیرز کانفرنس میں شرکت کا موقع ملا۔ موج...
09/12/2025

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ لائیرز کانفرنس میں شرکت کا موقع ملا۔ موجودہ ملکی حالات اور ملک میں موجود عدل کے نظام پر گفتگو کی۔ نوجوانوں کے جواں جذبے اور طلبہ کیلئے جدوجہد کو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی، بے شک جمعیت تعلیمی اداروں کیلئے ایک نعمت ہے❤️

29/08/2025

تولیدی صحت بل کے ذریعے بچوں کے نصاب میں جنسی تعلیم؟ یہ اصلاح نہیں، حیا کشی کا منصوبہ ہے!

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سے منظور ہونے والے اس بل کا آئینی، قانونی، اخلاقی، تہذیبی اور شرعی جائزہ۔

عمران شفیق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی انتہائی مدلل اور موثر تقریر, ویڈیو میں ملاحظہ کریں اور اپنی رائے ضرور دیجئے!



14/08/2025

تمام محب وطن پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک❤️

08/08/2025

خواجہ آصف کے منصب کا تقاضہ ہے کہ وہ شواہد کی روشنی میں نیب یا ایف آئی اے کو درخواست دیں، ایڈووکیٹ عمران شفیق کی نیوز چینل لر گفتگو۔

Address

Office 16, 4th Floor, Rafay Mall, Peshwar Road
Rawalpindi
46060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Shafique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Shafique:

Share