من مست مگن

من مست مگن 🖤🤍🥀💔

04/09/2024

مشکلیں کس نے نہیں دیکھی ہیں حاسدوں اور دوغلے لوگوں کے ساتھ کس کا واسطہ نہیں پڑا تو دل چھوٹا مت کیجیے یہ سب جو ہوا یہ ہونا ہی تھا اس سب کے بعد خود کو اچھے سے ترتیب دیجیے کہ دوبارہ ایسا کوئی کردار آپ کے قریب نہ آ سکے ایسے ہو جائیں اور کُھل کر جی لیں زندگی یہ آپکا حق ہے!

04/09/2024

آزمائشوں میں کامیابی کے بعد ہی انعام ملا کرتے ہیں وہ رب صرف آزما کر جانچتا ہے کہ کتنے sincere ہو میرے ساتھ، وہ ہمیں تکلیف دینے کے لئے نہیں آزماتا،بلکہ نوازنے کے لئے آزماتا ہے اور مستقل نہیں آزماتا بلکہ ایک وقت تک، اور ایک حد تک آزماتا ہے۔
اگر ہم صبر نہ کھو دیں، اگر ہم مایوس نہ ہوں، اگر ہم ہمت نہ ہاریں تو اس تنگ گھاٹی، اس آزمائش کے دہانے پر روشنی اور کھلی فضا ہماری منتظر ہوتی ہے انعام، ہمارے لئے تیار ہوتے ہیں....!!
─────•🌻🍃

16/08/2024

🥀 _*عورت کا مسئلہ کیا ہے*_ 🥀

عورت کو شوہر کا کھانا گرم کرنے یا موزہ ڈھونڈنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے نفیس مزاج عورتیں تو ویسے بھی ٹانگیں سمیٹ کر بیٹھنا پسند کرتی ہیں ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ مناسب رشتہ مل جائے ڈوپٹہ سر پر لینے سے کسی عورت کی موت نہیں واقع ہوئی آج تک آج کل کتنی ہی عورتوں کے دس بچے ہوتے ہیں کہ یہ شکایت ہو کہ عورت بچہ پیدا کرنے کی مشین ہے یہاں تین سے کم بچے کسی کے گھر شاہد ہی ہوں یہ مسائل عورت کے ہیں ہی نہیں
عورت کا دکھ یہ ہےکہ اس پہ تیزاب گرا دینا عام بات ہے
عورت کا دکھ یہ ہےکہ پسند کی شادی پر قتل ہوتی ہے
عورت کا دکھ یہ ہےکہ اگر وہ طلاق لینا چاہے وہ نہیں لے سکتی
عورت کا مسئلہ یہ ہےکہ وہ اپنا رشتہ نہیں بھیج سکتی
عورت کا دکھ یہ ہےکہ بھلے وہ کتنی ہی تعلیم یافتہ ہو اسے جہیز لے کر ہی جانا ہے
عورت کا دکھ یہ ہےکہ وہ محلے کے بدمعاشوں کی شکایت باپ بھائی سے کرنے سے ڈرتی ہے
عورت کا مسئلہ یہ ہےکہ اگر کسی مرد کی توجہ اس پر پڑ جائے تو یقین رکھا جاتا ہےکہ عورت نے ہی ورغلایا ہو گا
عورت کا مسئلہ یہ ہےکہ روٹی گول نہ ہو تو بوریا بستر گول ہو جاتا ہے
عورت کی غلطی کو زمانہ معاف نہیں کرتا ہے
عورت کا مسئلہ یہ ہےکہ تعلیم زیادہ ہو تو اس کی عمر کے زیادہ ہونے اور دماغ کے خراب ہونے کی دلیل سمجھا جاتا ہے
عورت کا مسئلہ یہ ہےکہ اس کی نوکری کو اس کی بدکرداری کی دلیل مانا جاتا ہے
عورت کا مسئلہ یہ ہےکہ اس کے سوشل میڈیا پر ہونے کو اس کی "دستیابی" کی دلیل مانا جاتا ہے
عورت کا مسئلہ یہ ہےکہ پسند کی شادی آج بھی اس کے خاندان کے ماتھے کا داغ ہے
عورت کا مسئلہ یہ ہےکہ اسے بھائیوں کی خاطر جائیداد میں حق چھوڑ کر اچھی بہن ہونا ثابت کرنا ہوتا ہے
عورت کا مسئلہ یہ ہےکہ اسے ساری عمر ماں باپ کی عزت کی خاطر کسی مرد کی مار بھی سہنی پڑ سکتی ہے
عورت کا مسئلہ یہ ہےکہ وہ بیوہ یا مطلقہ ہو جائے تو اسکو رشتہ نہیں ملتا کوئی اس کے یتیم بچوں کے سر پر دستِ شفقت نہیں رکھتا
لیکن معاشرہ ان سب مسائل کا حل بتانے سے قاصر ہے

06/08/2024

وہ #کہنا یہ تھا کہ
شرافت سے میری #پوسٹ پر آجایا کریں مجھے #کچے کا ڈاکو بننے پر مجبور مت کریں😐🙄

Mere sb se guzarish Hy k ye vedio Lazmi dekhye gaReport bhi krein channel ko.......Aagy share b kr dein
25/04/2024

Mere sb se guzarish Hy k ye vedio Lazmi dekhye ga
Report bhi krein channel ko.......
Aagy share b kr dein


22/03/2021

میرا معیار نہیں ملتا 🙂
میں آوارہ نہیں پھرتا 🖤
مجھے سوچ کر کھونا 🤔
میں دوبارہ نہیں ملتا🔥

Address

Raiwind

Telephone

+923163163288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when من مست مگن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category