13/03/2026
پاکستان کی سب سے بڑی قوم سرائیکی قوم ہے جس کی تعداد کروڑوں میں ہے آدھے سے زیادہ سرائیکی قوم کے وطن پر پنجاب کا قبضہ ہے
اور پنجابی قوم کی تعداد صرف 2 کروڑ ہے اور پنجابیوں کو خوف ہے کہ اگر سرائیکی قوم پنجابیوں سے الگ ہو گئی تو پاکستان پر تخت لاہور پنجابیوں کی حکومت ختم ہو جائے گی .