adv Ahmad Sajjad Farhan Bilali

adv Ahmad Sajjad Farhan Bilali advocate high court, social activist, journalist, Human Rights voice

17/06/2026
17/06/2026

کیا آپ پنجاب حکومت کے کسی محکمے کی بدانتظامی کا سامنا کر رہے ہیں؟

آج ہی دفتر محتسب پنجاب سے رابطہ کریں۔ ہیلپ لائن 1050 پر کال کریں یا اپنے قریب ترین علاقائی دفتر میں درج ذیل دستاویزات کے ساتھ درخواست جمع کروائیں:

* اپنی شکایت کی درخواست
* بیان حلفی
* شناختی کارڈ کی کاپی

دفتر محتسب پنجاب سرکاری محکموں کی بدانتظامی سے متعلق شکایات کی تحقیقات کرتا ہے اور شہریوں کو بلا معاوضہ انصاف کی فراہمی یقینی بناتا ہے۔ شکایات پر فیصلے عموماً 90-45 دن کے اندر کیے جاتے ہیں۔

ہیلپ لائن: 1050
https://ombudsmanpunjab.gov.pk/

Facing maladministration by any Punjab Government department?
Reach out to the Office of the Ombudsman Punjab today. Call Helpline 1050 or visit your nearest regional office and submit:

* Written application describing your complaint
* Affidavit
* Copy of CNIC

The Office of the Ombudsman Punjab investigates complaints of maladministration and provides access to justice free of charge, with decisions typically issued within 45-90 days.

Helpline 1050 | https://ombudsmanpunjab.gov.pk/

Ombudsman Punjab | Counter Maladministration | Citizen Rights | Access to Justice | Public Service

17/06/2026

امن امن معاہدہ ہو گیا، اب پٹرول 200 روپے سستا کریں! سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر

17/06/2026

ایک وقت تھا جب دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک کا ریکارڈ آسٹریلیا کے پاس تھا، جس کی لمبائی 146 کلومیٹر تھی۔ مگر اب یہ اعزاز سعودی عرب کی 'ہائی وے 10' نے اپنے نام کر لیا ہے۔
​اس شاندار ہائی وے پر 240 کلومیٹر تک کوئی موڑ نہیں آتا اور راستہ بالکل سیدھا رہتا ہے۔ آپ اس سڑک پر مسلسل دو گھنٹے تک بغیر مڑے اپنا سفر جاری رکھ سکتے ہیں۔
​یہ سڑک صحرا کے بیچوں بیچ بنی ہے اور ماہرین اسے جدید تعمیرات کا ایک بہترین اور خوبصورت نمونہ مانتے ہیں۔

Disclaimer: This information is based on publicly available statements and media reports.

17/06/2026

اسکی زندگی اچھی تھی ، گھر تھا بیوی بچے تھے مگر اس ڈاکٹر کے دماغ میں کچھ خلل تھا ، دن کو ڈاکٹری کرتا اور اکثر رات کو ایک پستو۔ل لے کر موٹرسائیکل پر لاہور کی سڑکوں پر نکل جاتا اور راہ چلتے لوگوں کو سر کا نشانہ لے کر ق۔ت۔ل کر ڈالتا ، روزانہ ایک دو ، وارداتیں کرتا اور چپ چاپ گھر آکر سو جاتا ۔۔۔ جب اسکی خوفناک وارداتوں کا پولیس نے سراغ لگانا شروع کیا تو ہر واردات میں ایک ہی کیلیبر کی گو۔لی کا استعمال کیا گیا، پولیس اس خونی کو ڈھونڈتی رہی مگر یہ چھپ کر اپنا کام کرتا رہا ، آخر جب اسکے ہاتھوں بے گناہ ق۔ت۔ل ہونیوالوں کی تعداد 14 ہو گئی تو ایک ناکے پر پولیس نے اسے مشکوک سمجھ کر پکڑ لیا اور اسے سے پستو۔ل بھی برآمد ہوا ، پولیس نے تفتیش کی تو اس خوفناک قا۔تل نے جرم کا اقرار کر لیا اور صرف اتنا کہا مجھے یہ کام کرکے مزہ آتا تھا ۔۔۔ اسے عدالت نے سز۔ائے موت سنا دی جس پر کچھ عرصہ بعد عمل درآمد کردیا گیا ۔۔۔ خس کم جہاں پاک

06/06/2026

When Juliette Lamour was just 5 years old, she donated the money from her piggy bank to help families affected by the Haiti earthquake.
Years later, after turning 18, she bought her very first lottery ticket while out with her grandfather in Ontario—and ended up winning a C$48 million jackpot.
Her story has touched so many people across North America. From giving away her savings as a little girl to becoming one of Canada’s biggest lottery winners, it’s a beautiful reminder that generosity and kindness are never forgotten۔

Address

Bilali Law Associates
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when adv Ahmad Sajjad Farhan Bilali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share