21/07/2026
پراسیکیوشن پنجاب کو دنیا بھر میں روشناس کرانے والے ،انکے مسائل سمجھنے والے ،اور پراسیکیوشن کو مضبوط کرنے والے مرشد سید فرہاد علی شاہ صاحب تمغہ امتیاز پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بن جانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ان جیسے قابل لوگ روٹین معاملات کے لیئے نہیں بلکہ تاریخ بنانے کے لیئے پیدا ہوتے ہیں ، پراسکیوشن کے بکھرے ہوئے بے تیغ سپاہیوں کو جس طرح آ پ نے ٹیم بنا کر حوصلہ افزائی اور سر پرستی کے ذریعے پر اعتماد بنایا تو وہی پراسیکیوشن خوب رزلٹ دینے لگی ، آ پ کی خدمات پراسکیوشن میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور آ پ کے لاہور ہائیکورٹ میں جانے سے وہاں بھی ایک سنہری دور کا آ غا ز ہو گا اور عام لوگوں کا اعتماد عدالتوں پر بڑھے گا ۔ اللہ تعالیٰ آ پکو ہمیشہ خوش رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آ پ کو پنجاب کی عوام اور پاکستان کی عوام کے لیئے جسٹس سسٹم میں مضبوط اور فیصلہ کن کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریر ڈپٹی پراسیکیوٹر حسن گھلو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔