IQRA LAW Associates

IQRA LAW Associates Advocate High Court working for rights of families as family Advocate At District Court Rahim Yar Khan
contact
0305 3820112

❣️
17/10/2026

❣️

17/10/2026

وہ جو سر محفل سر جھکائے خاموشی سے بیٹھے ہیں ۔۔
یونہی نہیں بیٹھے سب سمجھ بیٹھے ہیں ۔۔۔😜😅🤣🤣😂

13/10/2026


01/10/2026

Never ever lable the gender 😇
Never the gender is wrong or right we are human so,being Human we are wrong or right ...wrongdoer is always wrong and punishable even men or women
ایک کچوری دو سموسہ
ان مردوں کا کیا بھروسہ؟

کیونکہ مردوں نے ہمیشہ عورتوں کو اپنے نصیب کی برکت ہی کہا۔
بیٹیوں کو رحمت کہا ماوں کو جنت کہا
پتہ شوہر کب کب، اپنا دامن کو محبت کہا۔
مردوں نے عورت کو جب بھی لکھا، خوبصورت ہی لکھا۔
تم وہ عورت ہو جس کے لیے شاعر شعر لکھتے ہیں،
تم وہ عورت ہو جس کے لیے کیڑے سے ریشم بنایا گیا،
ریت سے شیشہ پیدا کیا گیا۔
پانی سے موتی نکالے، زمین کا سینہ چیر کے سونا نکالا گیا۔
تم وہ عورت ہو جس کے لیے گھر بنائے گئے،
باغ میں پھول اگائے گئے، اور ان پھولوں کو تمہاری زلفوں میں سجایا گیا۔
تو پھر مرد ایک جیسا کیسے ہو سکتا ہے؟
اللہ ہمارے والد ،بھائیوں شوہروں اوع بیٹوں کی حفاظت فرمائیں اور ہمافے محسن رہبر مردوں کی بھی خیر ہو ہر اس مرد کی خیر ہو جومعاشرے میں خیر بانٹنے کی وجہ بنتا ہے جو اچھی سوچ کو تقویت دیتا ہے
آمین

28/09/2026

پاکستان میں جن امیدوں پر بھائی بھی پورا نہیں اترتے ۔۔۔
وہ ہمیں بھابھیوں سے پوری کروانی ہوتی ہیں ۔۔
🤭🤣🤣🤣🤣

23/09/2026

Address

District Court
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA LAW Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share