Lawyers of Pakistan& Rahim Yar Khan

Lawyers of Pakistan& Rahim Yar Khan Lawyer of pakistan &Case lawys

12/02/2026
11/02/2026

11/02/2026
11/02/2026
09/02/2026
08/02/2026
لاہور ہائیکورٹ لاہور  نے"جعلی / مصنوعی دودھ" کی تیاری کو محض ایک جرم نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف سنگین اقدام قرار دیا ہے۔ ...
08/02/2026

لاہور ہائیکورٹ لاہور نے"جعلی / مصنوعی دودھ" کی تیاری کو محض ایک جرم نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف سنگین اقدام قرار دیا ہے۔

عدالت نے فیصلے میں واضح کیا کہ یہ دودھ نہیں بلکہ ایک مصنوعی متبادل ہے جو صابن، واشنگ پاؤڈر ، سبزیوں کے تیل، یوریا اور سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ جیسے خطرناک کیمیکلز سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ انسانی جسم میں گردوں، جگر اور دل کے امراض کا باعث بنتا ہے اور حاملہ خواتین و بچوں کے لیے جان لیوا ہے۔
ملزم ضمانت کا حقدار نہیں ہے جعلی دودھ سے بچنے کے لیے اپنے قریبی محکمہ فوڈ سے رابطے کریں دودھ فری میں چیک کروائیں

Address

Rahim
64200

Telephone

+923009672631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyers of Pakistan& Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lawyers of Pakistan& Rahim Yar Khan:

Share