Advocate Aligohar Khokhar

Advocate Aligohar Khokhar I am a Lawyer, politician, lecturer and an Social worker.
(1)

الحمدللہ!عید سے پہلے صحبت پور کی عدالت سے ایک غریب شخص کی ضمانت منظور کروانے کا موقع ملا، اس کی خوشی اور دعائیں ہی میری ...
30/03/2026

الحمدللہ!
عید سے پہلے صحبت پور کی عدالت سے ایک غریب شخص کی ضمانت منظور کروانے کا موقع ملا، اس کی خوشی اور دعائیں ہی میری وکالت کی اصل کامیابی ہیں۔



JamshoroAdvocate Raees Ali Gohar Khokhar met Dr. Abdul Ghafar Bugti (Admin Registrar, Department of Neurosurgery, Liaqua...
10/03/2026

Jamshoro
Advocate Raees Ali Gohar Khokhar met Dr. Abdul Ghafar Bugti (Admin Registrar, Department of Neurosurgery, Liaquat University Hospital, Jamshoro). On this occasion, he expressed his heartfelt gratitude to the doctor for his kindness, sincerity, and full cooperation.
As a token of appreciation, Raees Ali Gohar Khokhar presented the doctor with a Thank You Letter and sweets.
May Allah Almighty grant the doctor good health, success, and more opportunities to serve humanity.

I am sincerely thankful for the warm hospitality and kindness extended to me by President Dokri Bar Association, Advocat...
05/03/2026

I am sincerely thankful for the warm hospitality and kindness extended to me by President Dokri Bar Association, Advocate Altaf Hussain Khokhar Sahib, DDP Hyderabad, Noor Muhammad Khokhar Sahib, and Advocate Owais Khokhar Sahib. It was a great honor and pleasure meeting these respected personalities.

آج ہم نے ایک عظیم اسلامی رہنما کو شہید ہوتے دیکھا۔ لیکن ہمیں سوچنا ہوگا کہ ان ظالم حملوں کا ایک بڑا سبب خود مسلمانوں کا ...
02/03/2026

آج ہم نے ایک عظیم اسلامی رہنما کو شہید ہوتے دیکھا۔ لیکن ہمیں سوچنا ہوگا کہ ان ظالم حملوں کا ایک بڑا سبب خود مسلمانوں کا عدم اتحاد اور جو ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں۔ اگر ہم ایک ہو جائیں، آپس میں لڑائی روک دیں، تو نہ صرف ہماری طاقت بڑھے گی بلکہ دشمن کو مداخلت کا موقع بھی نہیں ملے گا۔

انقلابی تحقیق — NYU Langone✅ مائیکرو پلاسٹک ذرات پروسٹیٹ کینسر میں داخل✅ سرطان زدہ ٹشو میں 2.5 گنا زیادہ پلاسٹک✅ 90٪ پرو...
28/02/2026

انقلابی تحقیق — NYU Langone

✅ مائیکرو پلاسٹک ذرات پروسٹیٹ کینسر میں داخل
✅ سرطان زدہ ٹشو میں 2.5 گنا زیادہ پلاسٹک
✅ 90٪ پروسٹیٹ کینسر ٹیومرز میں مائیکرو پلاسٹکس موجود
✅ روزمرہ اشیاء سے جسم میں داخل (سانس یا خوراک کے ذریعے)
✅ کینسر ٹشو میں اوسطاً 40 مائیکروگرام فی گرام پلاسٹک
✅ صحت مند خلیات کے مقابلے میں تقریباً تین گنا زیادہ مقدار
✅ مغرب میں پہلی براہِ راست تقابلی تحقیق
✅ مائیکرو پلاسٹکس → دائمی سوزش (Chronic inflammation)
✅ مسلسل مدافعتی ردعمل → جینیاتی نقصان کا خطرہ
✅ ممکنہ طور پر ٹیومر بننے کا سبب
✅ پہلے دل کی بیماری اور ڈیمنشیا سے بھی تعلق ظاہر
✅ سخت ماحولیاتی قوانین کی فوری ضرورت
✅ پروسٹیٹ کینسر — امریکی مردوں میں سب سے عام کینسر
✅ ماحولیاتی خطرات کو سمجھنا بیماری سے بچاؤ کے لیے ضروری

05/02/2026

30/01/2026

اج مستری مزدور یونین نصیر اباد ڈویژن کے حلف برداری تقریب میں شرکت کی اس موقع پر مزدور طبقے کے ۔
قانونی ائینی حقوق کے بارے میں تقریر/گفتگو کی

تقریب کی مہمان خاص پارلیمانی سیکرٹری ایسن جے ڈی عبدالمجید بادمی صاحب بھی موجود تھے

میں نے ان سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ صرف کسی ایک علاقے کے نہیں بلکہ پورے بلوچستان کے وزیر ہیں،
مستری اور مزدور طبقہ آپ کی طرف دیکھ رہا ہے،
ان کی آواز بننا اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنا آپ کی ذمہ داری اور آپ کا حق بنتا ہے۔

میں بہت شکر گزار ہو مستری مزدور یونین کا اور صدر اقبال صاحب اور لعل جان کھوکھر صاحب کا

#مزدور

22/01/2026
آج سیشن جج جعفر آباد جناب فدا ترین، جوڈیشل مجسٹریٹ جناب خادم حسین، ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر اور معزز وکلاء کے ہمراہ جوڈیشل کمپل...
20/01/2026

آج سیشن جج جعفر آباد جناب فدا ترین، جوڈیشل مجسٹریٹ جناب خادم حسین، ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر اور معزز وکلاء کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس (ڈسٹرکٹ کورٹ) کے قیام کے لیے ضلع صحبت پور اور درگی میں مختلف مقامات کا معائنہ کیا

کیس کے سلسلے میں صحبت پور عدالت جانا ہوا وہاں ADPP عرفان کنرانی سے ملاقات کی
20/01/2026

کیس کے سلسلے میں صحبت پور عدالت جانا ہوا وہاں ADPP عرفان کنرانی سے ملاقات کی

بلوچستان بار کونسل نے 22 اے 22 بی کے اختیارات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جحجز کے اختیارات ایگزیکٹوو کو دینے کو یکسر مسترد کرتے ہوئ...
05/01/2026

بلوچستان بار کونسل نے 22 اے 22 بی کے اختیارات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جحجز کے اختیارات ایگزیکٹوو کو دینے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کل مورخہ 3 جنوری بروز ہفتہ بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے

Address

Quetta

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923455280267

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Aligohar Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Advocate Aligohar Khokhar:

Shortcuts

Share