Pakistan Central Mines Labour Federation

Call Contact the business

Pakistan Central Mines Labour Federation مزدور مزدور بھائی بھائی

⛏️ مزدور، محنت کش اور کان کنوں کا مسیحا — سلطان محمد خان ✌️🌟📰 لاہور معروف صحافی قیصر چوہان کا لالہ سلطان خان کی خدمات پر...
26/09/2026

⛏️ مزدور، محنت کش اور کان کنوں کا مسیحا — سلطان محمد خان ✌️🌟

📰 لاہور معروف صحافی قیصر چوہان کا لالہ سلطان خان کی خدمات پر خصوصی کالم🌟

را سعید خٹک - خادم مزدورچئیرمین پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن پنجاب
25/09/2026

را سعید خٹک - خادم مزدور
چئیرمین پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن پنجاب

✌️✌️پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن کی کاوشوں سے شارگ کول فیلڈ کے لیے ایمبولینس کی مستقل فراہمی  🚑 ✌️صرف وعدے نہیں، عم...
25/09/2026

✌️✌️پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن کی کاوشوں سے شارگ کول فیلڈ کے لیے ایمبولینس کی مستقل فراہمی 🚑

✌️صرف وعدے نہیں، عملی اقدام!✌️

پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن کی کوششوں اور تعاون سے سیکریٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ بلوچستان، چیئرمین اور معزز ممبران نے پی ایم ڈی سی کولریز شارگ کے غریب محنت کشوں کے لیے ایمبولینس فراہم کر دی ہے۔

یہ فلاحی اقدام محنت کشوں کی صحت اور سلامتی کے لیے ایک عملی ثبوت ہے، جس سے ہنگامی صورتحال میں زخمی یا بیمار مزدور کو بروقت کوئٹہ یا دیگر طبی مرکز تک پہنچانا ممکن ہو گیا۔

ایمبولینس کی چابیاں باقاعدہ طور پر پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل جناب عبدالستار صاحب نے پی ایم ڈی سی کے ساتھیوں کے حوالے کیں۔

موقع پر موجود شخصیات:
عبدالحلیم دوتانی، حاجی سیف اللہ صاحب، شاہ نواز زہری، نیاز محمد جاموٹ، محمد صلاح تھہیم، احمر خان، حسین ہارون صاحب، ظاہر خان ترین صاحب، عمران مسیح صاحب، حاجی محمد یونس ترین صاحب، حاجی محمد طاہر صاحب، آصف شاہ صاحب و دیگر آفیسرانِ پی ایم ڈی سی۔

مرکزی سوشل میڈیا سیکرٹری
پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن✊

نیشنل لیبر کونسل کا اہم اجلاس —      آل پاکستان لیبر فیڈریشن سندھ زون کے ساتھی مورخہ 20 ستمبر 2026ء کو پائلر، کراچی میں ...
25/09/2026

نیشنل لیبر کونسل کا اہم اجلاس —

آل پاکستان لیبر فیڈریشن سندھ زون کے ساتھی

مورخہ 20 ستمبر 2026ء کو پائلر، کراچی میں نیشنل لیبر کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے سربراہ لالہ سلطان خان آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے سندھ زون کے ساتھیوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں نیشنل لیبر کونسل کو مزید فعال اور مؤثر بنانے، صوبائی سطح پر تنظیمی ڈھانچہ مضبوط کرنے، مزدور تنظیموں کے درمیان اتحاد و یکجہتی بڑھانے اور محنت کشوں کے اجتماعی حقوق کے لیے مشترکہ جدوجہد کو آگے بڑھانے پر مشاورت کی گئی۔ محنت کش متحد — مزدور تحریک مضبوط — حقوق کی جدوجہد جاری۔

ورکرز ویلفیئر بورڈ بلوچستان کی جانب سے 15 ورکرز کے لیے حج قرعہ اندازیکوئٹہ، 22 ستمبر 2026ء: ورکرز ویلفیئر بورڈ بلوچستان ...
23/09/2026

ورکرز ویلفیئر بورڈ بلوچستان کی جانب سے 15 ورکرز کے لیے حج قرعہ اندازی

کوئٹہ، 22 ستمبر 2026ء: ورکرز ویلفیئر بورڈ بلوچستان کی جانب سے 15 خوش نصیب ورکرز کے انتخاب کے لیے حج قرعہ اندازی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد کے ڈائریکٹر لیگل فیصل طارق، ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ڈائریکٹر جہاں زیب خان اور جمال عبدالناصر سمیت متعلقہ حکام اور مزدور تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران مختلف مزدور تنظیموں کے نمائندگان بھی موجود تھے، جن میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ممبر جاوید، پاکستان سنٹرل مائنز فیڈریشن کے عبدالستار صاحب، پاکستان مائن لیبر فیڈریشن کے حبیب یوسفزئی، پی ایم ڈی سی سورینج کے پیر مدار اور عبدالقیوم، حبیب اللہ کول مائنز یونین کے محمد زمین خان، یو ایم سی یونین کے حاجی سیف اللہ صاحب اور عزیز احمد سارنگزہی و دیگر نمائندگان شامل تھے۔

قرعہ اندازی کے ذریعے درج ذیل 15 ورکرز کے نام حج کے لیے منتخب کیے گئے:

1. عبدالغفار ولد روزدین — حبیب کول مائنز
2. عاشق حسین خان ولد عقیل حسین — اعوان مائنز پرائیویٹ
3. محمد صدیق ولد محمد عمر — مغل گیٹرون حب
4. خدائے نور ولد سید نور — پی ایم ڈی سی شاہرگ
5. محمد پرویز ولد جان محمد — حبیب اللہ کول مائنز
6. محمد سلیم ولد مجیب گل — یو ایم سی
7. عبدالحکیم ولد غازی خان — ایم احمد کول کمپنی
8. اورنگ زیب شاہ ولد محمد شاہ — مارٹن ڈاؤن
9. نصراللہ ولد کمال الدین — یو ایم سی
10. اللہ محمد ولد حیات خان — مسلم باغ عارف کمپنی
11. دلبر خان ولد عالم خان — پی ایم ڈی سی شاہرگ
12. فیصل سلمان ولد ابراہیم سلمان — حب
13. محمد عثمان ولد محمد سبحان — ایگری آٹوز
14. عبدالغفور ولد حاجی نور محمد — حب
15. عبدالرحمن ولد غلام رسول — پی ایم ڈی سی شاہرگ

قرعہ اندازی میں منتخب ہونے والے تمام خوش نصیب ورکرز کو لالا سلطان خان، عبدالستار صاحب، شاہ علی بگٹی، محمد زمین خان، حاجی سیف اللہ صاحب سمیت دیگر مزدور رہنماؤں اور نمائندگان نے دلی مبارکباد پیش کی اور حج کی سعادت حاصل کرنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

کانکن شعور و آگاہی مہم چکوال پنجابپاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن Pakistan Central Mines Labour FederationRa Saeed Kha...
22/09/2026

کانکن شعور و آگاہی مہم چکوال پنجاب
پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن
Pakistan Central Mines Labour Federation
Ra Saeed Khattak Sehat Mand Babakhail Zahid Iqbal Mallakhel
All Pakistan Labour Federation - APLF

Address

Hassan Plaza Patel Bagh Quetta
Quetta

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00

Telephone

+92812829818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Central Mines Labour Federation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Central Mines Labour Federation:

Shortcuts

Share