𝐍𝐚𝐮𝐫𝐨𝐳 𝐋𝐚𝐰 𝐀𝐬𝐬𝐨𝐜𝐢𝐚𝐭𝐞𝐬 & 𝐋𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • 𝐍𝐚𝐮𝐫𝐨𝐳 𝐋𝐚𝐰 𝐀𝐬𝐬𝐨𝐜𝐢𝐚𝐭𝐞𝐬 & 𝐋𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭

𝐍𝐚𝐮𝐫𝐨𝐳 𝐋𝐚𝐰 𝐀𝐬𝐬𝐨𝐜𝐢𝐚𝐭𝐞𝐬 & 𝐋𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐍𝐚𝐮𝐫𝐨𝐳 𝐋𝐚𝐰 𝐀𝐬𝐬𝐨𝐜𝐢𝐚𝐭𝐞𝐬 & 𝐋𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭, Criminal lawyer, Room No. 4, 2nd Floor Firdaudi Building M. A Jinnah Road, Quetta.

A Proud Moment for Nauroz Law Associates! ⚖️We are pleased to share that a case handled by our Associate, Mr. Adv Mir Ma...
30/04/2026

A Proud Moment for Nauroz Law Associates! ⚖️

We are pleased to share that a case handled by our Associate, Mr. Adv Mir MaQbool MenGal , regarding a Criminal Quashment petition at the Balochistan High Court, has been officially reported as 2024 YLR 157.

A reported judgment is a mark of distinction in the legal profession, serving as a precedent for future cases. Congratulations to the team on this well-deserved honor!



درخواست گزاروں نے ایک مقدمہ کے حتمی فیصلے کو چیلنج کیا جو صلح کی بنیاد پر نمٹایا گیا تھا۔
درخواست گزاروں کا مؤقف تھا کہ وہ مقتول کے ولی اور قانونی ورثاء ہیں، لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر نہ تو انہیں صلح میں شامل کیا گیا اور نہ ہی ریکارڈ پر یہ ظاہر کیا گیا کہ مقتول کے تمام زندہ ورثاء کون ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ:
ان کی والدہ ایک ان پڑھ خاتون تھیں جن کی صلح کے دوران اور ٹرائل کورٹ کے سامنے درست نمائندگی نہیں ہوئی؛
درخواست گزار اس وقت کم عمر (minor) تھے؛
انہیں اپنے والد کے قتل اور صلح کے بارے میں علم نہیں تھا؛
صلح صرف مقتول کی بیوہ اور فریقِ مخالف کے درمیان ہوئی تھی۔
عدالت کا جائزہ (Validity):
نادرا (NADRA) کی جانب سے جاری شدہ شناختی کارڈز کی نقول کے مطابق درخواست گزار درخواست دائر کرتے وقت نابالغ تھے؛
ریکارڈ میں کوئی ایسی وجہ موجود نہیں تھی کہ بیوہ اور دیگر فریقین نے صلح کے وقت ان کے نام ظاہر کیوں نہیں کیے؛
یہ بات ٹرائل کورٹ کی نظر سے بھی اوجھل رہی؛
فیصلہ:
ہائی کورٹ کے لیے دفعہ 561-A کے تحت اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے، خاص طور پر 10 سال گزرنے کے بعد، کیس کو میرٹ پر دوبارہ کھولنا ممکن نہیں تھا؛

میری زندگی کی ہر کامیابی میرے والدین، خصوصاً میرے مرحوم والد  *میر نوروز خان مینگل* اور میرے پیارے شہر *نوشکی* کے نام ہے...
25/04/2026

میری زندگی کی ہر کامیابی میرے والدین، خصوصاً میرے مرحوم والد
*میر نوروز خان مینگل* اور میرے پیارے شہر *نوشکی* کے نام ہے۔
آج دل خوشی سے لبریز بھی ہے اور غم سے بوجھل بھی… کیونکہ زندگی کی ایک
اور بڑی کامیابی اس ہستی کے نام کر رہا ہوں، جو آج میرے ساتھ نہیں، مگر
میری ہر سانس، ہر دعا اور ہر کامیابی میں ہمیشہ شامل ہے…
میرے بابا *میر نوروز خان مینگل*۔
وہ بابا جنہوں نے مجھے صرف جنم نہیں دیا، بلکہ جینے کا سلیقہ دیا… نام دیا، پہچان
دی، حوصلہ دیا، اور دنیا میں سر اٹھا کر چلنا سکھایا۔

الحمدللہ! سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسپیشل پرمیشن لے کر ایک نہایت اہم مقدمے میں دلائل دینے کا موقع ملا، جس میں کراچی نیب کورٹ نے ملزم کو سزاسنائی تھی اور سندھ ہائی کورٹ کراچی رجسٹری نے بھی اس فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔
اللہ رب العزت کے خاص فضل و کرم سے، سپریم کورٹ میں *ایڈووکیٹ مقبول مینگل* کے کامیاب دلائل کے نتیجے میں نہ صرف سزا کالعدم قرار پائی بلکہ ملزم کو ملازمت پر بھی بحال کر دیا گیا۔
یہ صرف ایک کیس جیتنے کی خوشی نہیں… یہ ایک بیٹے کی اپنے باپ کی تربیت، دعاؤں، قربانیوں اور یقین کی جیت ہے۔
بابا! آج اگر آپ زندہ ہوتے تو شاید سب سے زیادہ خوش آپ ہوتے… میری پیشانی چومتے، مجھے سینے سے لگاتے، اور اپنی خاموش محبت بھرے انداز میں خوشی کا اظہار کرتے
مگر بابا… آپ اگرچہ نگاہوں سے اوجھل ہیں، مگر میری ہر کامیابی میں آپ کی دعا شامل ہے، میری ہر خوشی میں آپ کی کمی شامل ہے، اور میری ہر دعا میں آپ کا نام شامل ہے۔
اگر آج میں اس مقام تک پہنچا ہوں، تو یہ میری محنت سے پہلے میرے والد کی محنت ہے… میری کوشش سے پہلے ان کی دعائیں ہیں… میرے سفر سے پہلے ان کی قربانیاں ہیں۔

میں اپنی زندگی کی ہر کامیابی اپنے مرحوم والد *میر نوروز خان مینگل* اور اپنے شہر *نوشکی* کے نام کرتا ہوں، جنہوں نے مجھے سنوارا، پہچان دی اور عزت سے جینا سکھایا۔

اللہ پاک میرے بابا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور مجھے ہمیشہ ان کے نام کو روشن کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲❤️

Mr. Maqbool Nauroz, son of Mir Nauroz Khan Mengal, is a seasoned Advocate of the High Court and the Federal Shariat Cour...
04/01/2026

Mr. Maqbool Nauroz, son of Mir Nauroz Khan Mengal, is a seasoned Advocate of the High Court and the Federal Shariat Court of Pakistan, with over seven years of active legal practice. Based in Quetta, he has established himself as a dedicated legal professional known for his strong advocacy, ethical practice, and client-focused approach. Over the years, he has successfully handled a diverse range of legal matters, including civil and criminal litigation, narcotics cases, family and matrimonial disputes, revenue and service matters, banking and financial cases, NIRC proceedings, labour and industrial relations cases, as well as environmental law matters.
Mr. Maqbool Nauroz operates legal chambers in District Nushki and District Chaghi at Dalbandin, allowing him to effectively serve clients across different regions of Balochistan. He places strong emphasis on continuous learning and social responsibility and has participated in numerous national conferences and seminars in Islamabad, particularly on human rights.

Address

Room No. 4, 2nd Floor Firdaudi Building M. A Jinnah Road
Quetta

Opening Hours

Monday 17:00 - 23:00
Tuesday 17:00 - 23:00
Wednesday 17:00 - 23:00
Thursday 17:00 - 23:00
Friday 17:00 - 23:00
Saturday 18:00 - 22:00

Telephone

+923458383499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐍𝐚𝐮𝐫𝐨𝐳 𝐋𝐚𝐰 𝐀𝐬𝐬𝐨𝐜𝐢𝐚𝐭𝐞𝐬 & 𝐋𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share