11/06/2026
شمس اللہ ولدِ حاجی مرتضیٰ مرحوم، زوئی اڈہ کہول، جو حاجی فیض اللہ خان ملیزئی کے بھتیجے اور سابق صوبائی وزیر حاجی بہرام خان اچکزئی کے چچازاد بھائی ہیں — گزشتہ روز درہ کوژک میں ایک حادثے میں زخمی ہو گئے۔ ان کی ٹانگ اور سر پر چوٹیں آئی ہیں۔
آپ تمام دوستوں، احباب اور خیرخواہوں سے پرزور اپیل ہے کہ اللہ پاک سے ان کی جلد صحتیابی اور مکمل شفاء کے لیے دل سے دعا فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جلد سے جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے — آمین، ثم آمین۔