Muhãmmãd Asif Tãhã Rehmãni Advocãte

Muhãmmãd Asif Tãhã Rehmãni Advocãte صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

Founder Chairman
United Lawyers Group
+92 300/345 9698598
M.com LL.B

14/04/2024

مسلکی اختلاف سے بالا تر ہو کر
میں محمد آصف طٰہٰ رحمانی ایڈووکیٹ
آج یہ اقرار کرتا ہوں

جَزاکَ اللّه ایران ...

تاریخ ہمیشہ آپ جیسے غیرت مند بہادروں کو یاد رکھتی ہے ...

نہ کہ عربوں جیسے بزدل اور عیاش حکمرانوں بشمول پاکستانی حکمران

بشمول بندہ نا چیز ...! 😢😢

14/03/2024
19/02/2024

فی الوقت اس سے تعلق ہے کشیدہ ...

اپنا ہی خُدا ہے کبھی اپنی بھی تو سُنے گا ...!

18/02/2024

‏تم مت کھولنا میرے ماضی کی کتابوں کو ...

جو تھا وہ رہا نہیں
جو ہوں کسی کو پتا نہیں ...!

13/02/2024

آپ نہیں جان سکتے اس ایک لمحے کی اذیت ...

جب آنکھیں نیند سے بھری ہوں اور انسان سو نہ پائے ...!

13/02/2024

ہم نہ پہچان پائے زندگی تجھ کو ...

جب بھی ملی تو ملی نقاب میں ...!

02/02/2024

جب تم یقین کے ساتھ اس کے
رو برو کھڑے ہو کر دعا کے لیے ہاتھ اٹھاؤ گے تو اسے " المجیب "
پاؤ گے ...!

02/02/2024

برائی کی طرف نفس دوڑ کر جاتا ہے ...

جبکہ نیکی کی طرف اُسے گھسیٹ کر لانا پڑتا ہے ...!

02/02/2024

اگر ساری کائنات بھی تم سے منہ پھیر لے ...

تو تمہیں تنہا اللّه پاک ہی کافی ہے ...!

30/01/2024

تقویٰ تو یہ ہے کہ تیرا خدا تجھے وہاں نہ پائے ...

جہاں پہ اُس نے منع کیا ہے ...!

30/01/2024

سب نے کہا وہیں جاؤ جہاں تمہاری قدر ہو ...

چنانچہ ہم اللّه کی طرف لوٹ گئے ...!

Address

United Law Firm Tehseel Courts Chichawatni, Distt. Sahiwal
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhãmmãd Asif Tãhã Rehmãni Advocãte posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhãmmãd Asif Tãhã Rehmãni Advocãte:

Share