Livestock Union of KP

Livestock Union of KP Livestock Union of KP is a professional forum for veterinarians working in Govt and Private Sector

Indeed this gesture of goodwill is highly appreciated
09/07/2026

Indeed this gesture of goodwill is highly appreciated

09/07/2026




پوسٹنگ ٹرانسفر
09/07/2026

پوسٹنگ ٹرانسفر

Promotion of Chief Librarian
09/07/2026

Promotion of Chief Librarian

پی ایم ایس پروبیشنرز کی سیکرٹریٹ اٹیچمنٹ کا آغاز14ویں پوسٹ انڈکشن ٹریننگ کورس کی کامیاب تکمیل کے بعد حکومت خیبرپختونخوا ...
09/07/2026

پی ایم ایس پروبیشنرز کی سیکرٹریٹ اٹیچمنٹ کا آغاز

14ویں پوسٹ انڈکشن ٹریننگ کورس کی کامیاب تکمیل کے بعد حکومت خیبرپختونخوا نے پی ایم ایس/بی ایس 17 کے پروبیشنری افسران کو تین ماہ کی لازمی سیکرٹریٹ اٹیچمنٹ کے لیے مختلف انتظامی محکموں میں رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ افسران 13 جولائی 2026 سے بغیر کسی جوائننگ ٹائم کے اپنی متعلقہ اسائنمنٹس سنبھالیں گے۔ یہ اٹیچمنٹ ان کی پیشہ ورانہ تربیت کا لازمی حصہ ہے، جس کا مقصد انہیں سیکرٹریٹ کے انتظامی امور اور پالیسی سازی کے عملی تجربے سے روشناس کرانا ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ضم اضلاع اور مالاکنڈ سے ٹیکس استثنیٰ برقرار رکھنے کا مطالبہوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وزیراعظم ...
08/07/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ضم اضلاع اور مالاکنڈ سے ٹیکس استثنیٰ برقرار رکھنے کا مطالبہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وزیراعظم کو خط لکھ کر ضم شدہ اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن سے ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کے مجوزہ فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔

ترجمان سہیل آفریدی کے مطابق وزیراعلیٰ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ خیبرپختونخوا منصفانہ ٹیکس نظام کی حامی ہے، تاہم انضمام کے وقت وفاق کی جانب سے کیے گئے مالی اور ترقیاتی وعدے تاحال پورے نہیں ہوئے، جبکہ صوبہ دہشت گردی، بحالی اور ترقیاتی اخراجات کا بوجھ مسلسل برداشت کر رہا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ ضم اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن کو معاشی پسماندگی، کمزور انفراسٹرکچر اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ٹیکس استثنیٰ دیا گیا تھا، اور ان علاقوں کے حالات میں ابھی تک خاطر خواہ بہتری نہیں آئی۔

وزیراعلیٰ نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وعدوں کی تکمیل اور زمینی حالات میں واضح بہتری آنے تک ٹیکس استثنیٰ برقرار رکھا جائے، کیونکہ اس کے خاتمے سے سرمایہ کاری، کاروبار اور معاشی بحالی متاثر ہو سکتی ہے۔

فشریز ڈیپارٹمنٹ پوسٹنگ ٹرانسفر
08/07/2026

فشریز ڈیپارٹمنٹ پوسٹنگ ٹرانسفر

Posting transfer in education department
08/07/2026

Posting transfer in education department

پشاور: پاکستان ویٹرنری میڈیکل ایسوسی ایشن (PVMA) کی نو منتخب کابینہ نے باضابطہ طور پر اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا ہے۔ن...
07/07/2026

پشاور: پاکستان ویٹرنری میڈیکل ایسوسی ایشن (PVMA) کی نو منتخب کابینہ نے باضابطہ طور پر اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا ہے۔
نو منتخب قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ تمام ویٹرنری ماہرین کے ساتھ مل کر پیشے کی مضبوطی، ویٹرنری برادری کی فلاح و بہبود، اور دیانت داری، شفافیت اور لگن کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دے گی۔

Transfer Posting Notification
07/07/2026

Transfer Posting Notification

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Livestock Union of KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share