Mansoor Elahi Khattak Advocate

Mansoor Elahi Khattak Advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mansoor Elahi Khattak Advocate, Lawyer & Law Firm, Peshawar High Court Peshawar, Peshawar.

Speciality in Criminal /Civil/Family/Service/Income Tax/ Sales Tax/ Customs cases.
السلام علیکم۔ میں پشاور ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس پشاور میں پریکٹس کر رہا ہوں.
نوٹ : غریبوں،یتیموں کے لیے میری طرف سے قانونی امداد مفت ہے۔
03339054333

28/06/2026
17/06/2026
14/06/2026

Honest Justice of supreme court of Pakistan

13/06/2026

السلام علیکم۔امید ہے سب خیر خیریت سے ہوں گے۔ اج کی ویڈیو فیملی کورٹس اور فیملی تنازعات کے متعلق ہے۔

اعلامیہ: مفت قانونی امداد برائے مستحق سائلین​خیبر پختونخوا فری لیگل ایڈ ایجنسی کے پینل پر بطور وکیل میرے انتخاب کے بعد، ...
28/04/2026

اعلامیہ: مفت قانونی امداد برائے مستحق سائلین

​خیبر پختونخوا فری لیگل ایڈ ایجنسی کے پینل پر بطور وکیل میرے انتخاب کے بعد، اب میں ضلع پشاور میں مستحق افراد کو مفت قانونی خدمات فراہم کرنے کا مجاز ہوں۔ حکومتِ خیبر پختونخوا اس ایجنسی کے ذریعے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے وکلاء کی فیس خود ادا کرتی ہے۔
​اہلیت اور دائرہ اختیار:

​فوجداری مقدمات (Criminal Cases): تمام مستحق شہری جو وکیل کی خدمات حاصل کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے، وہ مجسٹریٹ عدالت سے لے کر سپریم کورٹ تک مفت قانونی امداد کے اہل ہیں۔

​خاندانی مقدمات (Family Cases): فیملی کورٹ کے معاملات میں صرف خواتین اس پروگرام کے تحت مفت وکیل کی خدمات حاصل کرنے کی اہل ہیں۔

​طریقہ کار برائے رسائی:
​اگر آپ مندرجہ بالا شرائط پر پورا اترتے ہیں، تو آپ درج ذیل دفاتر کے ذریعے اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں:
​متعلقہ ضلع کی فری لیگل ایڈ ایجنسی کا دفتر۔
​دفترِ سیشن جج یا ڈپٹی کمشنر۔
​سرکاری وکلاء (Public Prosecutors) کے دفاتر۔

​"انصاف سب کے لیے: اب مالی تنگی آپ کے قانونی حقوق کے حصول میں رکاوٹ نہیں بنے گی۔"

23/11/2025

طلاق اور خلع میں فرق

04/08/2025

کیا عدالتی تعطیلات کے دوران بھی انصاف کا دروازہ کھلا رہتا ہے!

عام طور پر یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ پاکستان میں عدالتوں کی گرمیوں کی تعطیلات کے دوران تمام عدالتی کارروائیاں بند ہو جاتی ہیں، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔

عدالتی تعطیلات کے دوران بھی ہنگامی نوعیت کے مقدمات جیسے:

* ضمانت قبل/بعد از گرفتاری،
* ریمانڈ کی مخالفت،
* سٹے آرڈر (Stay Order) کا حصول،
* اور دیگر فوری نوعیت کے معاملات

پوری سنجیدگی کے ساتھ سنے جاتے ہیں۔ ان کیسز کے لیے ڈیوٹی ججزمقرر کیے جاتے ہیں، جو مکمل طور پر دستیاب ہوتے ہیں۔ ان ججز کی معاونت کے لیے وکلاء بھی اپنی خدمات سرانجام دیتے ہیں۔

Alhumdulilah enrolled as State Counsel for the Peshawar High court, Peshawar and will appear as advocate from state side...
04/08/2025

Alhumdulilah enrolled as State Counsel for the Peshawar High court, Peshawar and will appear as advocate from state side in High Court Peshawar in criminal cases.

Address

Peshawar High Court Peshawar
Peshawar
25100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor Elahi Khattak Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share