MD Jaidad Nama Marketing & Builders Peshawer

MD Jaidad Nama Marketing & Builders Peshawer Real Estate Company
آگر اپ پشاور کے
مختلف لوکیشن میں پلاٹ
اور گھر
لینا چاہتے ہو ہم سے
رابطہ کریں

16/04/2026

مزید معلومات کیلئے دیۓ گۓ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ ۔
03279575145

First Sale Mr Sammi ullah & Amman khan Many Many Congratulations 🥳. بے روزگار نوجوانوں کیلئے بہترین چانس جو نوجوان بے رو...
11/04/2026

First Sale Mr Sammi ullah & Amman khan Many Many Congratulations 🥳.

بے روزگار نوجوانوں کیلئے بہترین چانس جو نوجوان بے روزگار ہے میرے ساتھ رابطہ کریں اور ماہانہ 50 ہزار سے لیکر 1 لاکھ تک آسانی سے کمائیں ۔

In progress 7 Marla triple story house  پشاور شہر میں تین سالہ آسان اقساط پر پلاٹ اور گھر For More information 032795751...
11/04/2026

In progress 7 Marla triple story house
پشاور شہر میں تین سالہ آسان اقساط پر پلاٹ اور گھر

For More information 03279575145.

09/04/2026
گھڑی میں تین سوئیاں  ہوتی ہیں، جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ہے، مگر اس...
06/04/2026

گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں، جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔
یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ہے، مگر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا۔ سب یہی کہتے ہیں کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں۔ جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ہے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے۔
ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں، جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام ، جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا، لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے۔
اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے جو دنیا فانی سے کوچ کر گئے ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمیـــــــــــــــــن یارب العالمـــــــــین

Address

Tajver Palace Opposite Gul Bahar Caloney Main Ring Road Peshawer
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923279575145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MD Jaidad Nama Marketing & Builders Peshawer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MD Jaidad Nama Marketing & Builders Peshawer:

Share

Category