Hafiz Rehman Orakzai

Hafiz Rehman Orakzai اگر آپ اپنے علاقے کی ویڈیو یا کوئی اور معلومات شیئر کرنا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03332460249 = only Whatsapp number

13/08/2026

کیا باجا بجانے والوں کے ساتھ ایسا کرنا چاہیے یا نہیں؟





11/08/2026

📱 شہید موبائل زون 📱
اگر آپ ایک ایسی جگہ تلاش کر رہے ہیں جہاں موبائل سے متعلق تمام سہولیات ایک ہی چھت تلے، مناسب قیمت اور اعتماد کے ساتھ دستیاب ہوں، تو شہید موبائل زون آپ کی بہترین منزل ہے۔ یہاں نئے اور استعمال شدہ موبائلز کی خرید و فروخت، موبائل ایکسیسریز، ایزی پیسہ، جاز کیش، بینک ٹرانزیکشنز، پاسپورٹ سائز فوٹو، فوٹو کاپی، پرنٹنگ، موبائل سافٹ ویئر سلوشن، شناختی کارڈ، طلبہ کارڈ، PVC کارڈ، بیرونِ ملک جانے والوں کے لیے ایئر ٹکٹ بکنگ، وزٹ ویزا، عمرہ ٹکٹ، سفری رہنمائی اور دیگر ٹریول سے متعلق خدمات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔
ہماری کوشش ہے کہ آپ کو ہر سروس ایک ہی جگہ، بہترین معیار، مناسب قیمت اور مکمل اعتماد کے ساتھ فراہم کی جائے۔ ایک بار ضرور تشریف لائیں، کیونکہ آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل پہچان ہے۔ 🌹📱
03061660303





📱 اختر جان موبائل اینڈ ریپئرنگ سٹور ڈوگراگر آپ کو موبائل سے متعلق کسی بھی چیز کی ضرورت ہو تو ضرور وزٹ کریں 👇 موبائل فون ...
10/08/2026

📱 اختر جان موبائل اینڈ ریپئرنگ سٹور ڈوگر
اگر آپ کو موبائل سے متعلق کسی بھی چیز کی ضرورت ہو تو ضرور وزٹ کریں 👇
موبائل فون (نئے اور استعمال شدہ)
موبائل ایکسیسریز (ہیڈ فون، چارجر، پاور بینک، کور وغیرہ)
موبائل ریپئرنگ کی مکمل سہولت
میموری کارڈ، یو ایس بی، ڈیٹا کیبلز
سیلفی اسٹک اور دیگر جدید آئٹمز
پتہ: حاجی عنایت خان مارکیٹ، ڈوگر بازار سنٹرل کرم
ایزی پیسہ: 03061093932
جاز کیش: 03029635656
مناسب قیمت
✔️ بہترین کوالٹی
✔️ قابلِ اعتماد سروس
اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں 🙏
بھائی جیسا دوست اختر جان 🤞

09/08/2026

ملک ظاہر شاہ کا اہم پیغام سنٹرل کرم کے عوامی حقوق کی آواز
ملک ظاہر شاہ، قوم مسوزئی سنٹرل کرم، نے آج پریس کانفرنس میں کرم کے اہم عوامی مسائل پر دوٹوک بات کی۔ انہوں نے( CMW) کے پاس موجود (3 ارب روپے کے بجٹ)، اپر کرم( بلی مارکیٹ میں موجود 160 ٹرانسفارمرز) اور **بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سیٹلائٹ سینٹر** کو اپر کرم منتقل کرنے پر سوالات اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ آبادی کے لحاظ سے سنٹرل کرم کا بھی برابر حق بنتا ہے۔ موجودہ انتظامیہ، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے فوری ایکشن کا مطالبہ کیا گیا۔ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سنٹرل کرم کے عوام پُرامن احتجاج کا راستہ اختیار کریں گے۔

09/08/2026

یہ مدرسہ صرف ایک عمارت نہیں، ہماری قوم کی پہچان اور ہماری نسلوں کی امانت ہے۔ اپنے ہی لوگوں کے مسئلے دوسروں کے سامنے لے جانے کے بجائے، ہمیں بیٹھ کر اپنے مسائل خود حل کرنے چاہئیں۔ آج بھی طلبہ علم حاصل کر رہے ہیں، مسجد کی تعمیر جاری ہے اور مدرسہ اپنی جگہ قائم ہے۔ نوجوانوں! اختلاف نہیں، اتحاد چاہیے؛ کیونکہ ادارے قوم کے ہوتے ہیں،
مولانا عبد الحق صاحب، مہتمم ڈوگر مدرسہ، کے بارے میں کچھ ایسی باتیں پھیلائی جا رہی ہیں جو حقیقت پر مبنی نہیں۔ مولانا صاحب نے ہمیشہ تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کیا اور ان کی ہر ممکن مدد کی۔ اس لیے گزارش ہے کہ سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کریں، پہلے حقیقت معلوم کریں اور کسی کی عزت کو نقصان پہنچانے سے بچیں۔






05/08/2026

آج بھی سنٹرل کرم ڈوگر بازار مین روڈ بند ہے اور اللہ نہ کرے اگر رات کو کوئی بیماری یا ناگہانی حادثہ پیش آ جائے تو اس کچے راستے اور کیچڑ میں گاڑی کیسے گزرے گی، یہاں شدید بارشوں کی وجہ سے ہر طرف کیچڑ بن جاتی ہے اور متبادل راستے یعنی کھیتوں میں گاڑیاں پھنس جاتی ہیں، لہٰذا ہم حکومت اور اعلیٰ حکام سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں کہ اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ہمیں جلد از جلد اس مشکل سے نجات دلائی جائے۔

03/08/2026

سنٹرل کرم قوم مسوزئی سے تعلق رکھنے والا ایک شخص مدد کی اپیل 😥 3/8/2026
📞 رابطہ نمبر:(03039080410]
یہ ایک غریب اور بے بس شخص ہے۔نام سیدگل والدلعل سیدموجودہ پتہ لعڑو خپہ قوم مسوزئ مندوخیل لاغڑو خپہ سنٹرل کرم
اس کا آپریشن ہو چکا ہے اور ابھی پشاور کمپلیکس ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔
علاج کے اخراجات بہت زیادہ ہیں۔
افسوس کی بات ہے کہ اس کے پاس کھانے تک کے پیسے بھی نہیں ہیں۔
ہم تمام پاکستانیوں، بیرونِ ملک مقیم بھائیوں
اور تمام مسلمانوں سے اللہ کی رضا کے لیے اپیل کرتے ہیں۔
خدارا اس لاچار کی مدد کریں۔
500، 1000، 5000 روپے... جتنی توفیق ہو ضرور تعاون کریں۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔
کسی کی جان بچانا پوری انسانیت بچانے کے برابر ہے۔
📞 رابطہ نمبر: [ا03039080410]
اللہ پاک آپ سب کو اس نیکی کا اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین ❤️
اللہ اس مریض کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین؟





ہماری لاشوں پر ہلاک کی مہر مت لگاؤ۔ شہید لکھ کر انسانیت دکھاؤ۔ اللہ کے عدل سے ڈرو۔ 😥سوات 😥
02/08/2026

ہماری لاشوں پر ہلاک کی مہر مت لگاؤ۔ شہید لکھ کر انسانیت دکھاؤ۔ اللہ کے عدل سے ڈرو۔ 😥سوات 😥





31/07/2026

آج بھی سنٹرل کرم ڈوگر بازار مین روڈ بند ہے اور اللہ نہ کرے اگر رات کو کوئی بیماری یا ناگہانی حادثہ پیش آ جائے تو اس کچے راستے اور کیچڑ میں گاڑی کیسے گزرے گی، یہاں شدید بارشوں کی وجہ سے ہر طرف کیچڑ بن جاتی ہے اور متبادل راستے یعنی کھیتوں میں گاڑیاں پھنس جاتی ہیں، لہٰذا ہم حکومت اور اعلیٰ حکام سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں کہ اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ہمیں جلد از جلد اس مشکل سے نجات دلائی جائے۔

Address

Kurram Agency
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Rehman Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share